Press Releases

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،ضلع سجاول پولیس کا گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔10 ستمبر 2024

پریس رلیز

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،ضلع سجاول پولیس کا گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

2 روپوش سمیت 4 ملزمان گرفتار، 60 کلو سپاری،3000 گٹکے، 15پیکٹ راجا جانی تمباکو پتی برآمد  

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او دڑو، الھوسایو نھڑیو کی
مخفی اطلاع پر، دڑو بنو روڈ اچانک اسٹاپ کے قریب کامیاب کاروائی، 

2 ملزمان عبدالعزیز جماری اور محمد بشیر پلیجو ک...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر روپوش و اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ یکم ستمبر 2024

پریس نوٹ

*ضلع سجاول پولیس کی مختلف مقامات پر کاروائیاں، ایک روپوش سمیت 4 منشیات/گٹکہ فروش گرفتار

تفصیلات کے مطابق

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر روپوش و اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

تفصیلات کے مطابق

سی آئی اے پولیس سجاول کی بائی پاس بٹھورو کے قریب کامیاب کاروائی،

دو گٹکا فروش ملزمان صدام چانیو اور غفار میمن 1500 ساشے گٹکہ س...


14آگست یوم جشن آزادی کی تقریبات

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔14 آگست 2024

ھینڈ آئوٹ

14آگست یوم جشن آزادی کی تقریبات

جشن آزادی کی مرکزی تقریب DC کامپلیکس سجاول میں منعقد ہوئی

تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا،

ایس ایس پی سجاول،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ اور ڈپٹی کمشنر سجاول، زاھد حسین رند نے قومی پرچم کشائی کی،

بعد ازیں، سجاول پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

تقریب میں DHO ہیلتھ سجاول، DEO ایجوکیشن سمیت ضلع کے تمام افسران نے شرکت کی،

<...


یوم شہداء پولیس کی تقریب ایس ایس پی آفیس سجاول میں منعقد کی گئی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔4 اگست 2024

یوم شہداء پولیس انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

یوم شہداء پولیس کی تقریب ایس ایس پی آفیس سجاول میں منعقد کی گئی

یوم شہداء کی یاد میں ایس پی آفس سجاول  میں یوم شہداء تقریب کا انعقاد کیا گیا اور قرآن خوانی کی گئی۔

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ صاحب نے یادگار شہداء پہ پھول چڑھائے، اور ضلع سجاول پولیس کے چاق و چوبند دستے کے ہمراہ شہداء کو سلامی پیش کی۔

اس موقع ایس ایس پی صاحب سجاول نے م...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ صاحب نے اپنے دفتر میں پولیس افسران و اہلکاران کا اردلی روم کیا.

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

یکم آگست 2024.

 ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ صاحب نے اپنے دفتر میں پولیس افسران و اہلکاران کا اردلی روم کیا.

اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام اہلکاروں  کے پینڈنگ شوکازنوٹس و مسائل سنے گئے  اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.

اردلی روم میں ٹوٹل (20) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔ 

(12) پولیس افسران و جوانوں کےشوکاز نوٹیس فائیل کیے گئے ہیں

(8) پولیس افسران و جوانوں کو میجر پشمنٹ 2 سال کی اسٹاپ انک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.