Press Releases

جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ضلع سجاول پولیس کی جانب سے گٹکا، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،

جاتی کے قریب دیسی شراب کی بٹھی مسمار، ملزم گرفتار، بڑی مقدار میں دیسی شراب ٹھڑو برآمد

ایک لسٹیڈ A کیٹیگری گٹکا فروش سمیت 8 ملزمان گرفتار۔ 8610 پُوڑیاں گٹکے، 25 کلو گرام گٹکا مٹیریل، 700 پُوڑیاں آداب گٹکہ،, 80 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق

تھانہ جاتی، ایس ایچ او تھانہ جاتی ظھیر حسین سولنگی کی تین الگ الگ کامیاب کاروائیاں،

1️⃣ جاتی چھچھ جھان...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر پر کے احکامات پر گٹکا، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری


2ملزمان فرار۔ ایک  گرفتار۔ 154 کلو گٹکا چورہ سوپاری ، 45 کلو گرام گٹکے میں استعمال دیگر مٹیرل 2000 گٹکے اور 20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد۔

تفصیلات کے مطابق

تھانہ لاڈیوں، ایس ایچ او تھانہ لاڈیوں عبدالمجید ڇُھٹو کی مخفی اطلاع پر پکی موری کے قریب  کاروائی میں دو گٹکا مٹیریل فروش ملزمان شیر علی شاھ اور محمد عرف مامل شاھ فرار ہوگئے،

154 کلو سوپاری ،45کلو دیگر گٹکا مٹیرل اور 2000 تیار شدہ گٹکے تحویل میں لے کر مفرور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہےـ

Fi...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر،


تھانہ بٹھورو پولیس کا فوری اور کوئیک ریسپانس، شھری کی گن پوائنٹ پر چھینی گئی بھینس پولیس مقابلے میں چھڑالی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق،

ایس ایچ او تھانہ بٹھورو, بشیر احمد چانڈیو کو مدعی غلام مصطفیٰ عرف پپو خاصث نے اطلاع دی کہ ملزمان نے گن پوائنٹ پر بھینس چھین کر جا رہے ہیں،

ایس اطلاع ملتی ہیں بٹھورو پولیس فورن حرکت میں آئی، مدعی کی نشاندھی پر ملزمان کا پیچھا کیا، اعجاز خواجہ تلاء کے قریب جوگی سم نالی پر پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا،

پو...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے سندہ کے معروف صوفی بزرگ حضرت شاھ یقیق اور جلالی بابا رح کے مزارات کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

حکومت سندہ و جناب آئی جی پی سندہ اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی الرٹ کے سلسلے میں ایس ایس پی سجاول نے درگاھ شاھ یقیق اور جلالی بابا کے مزارات کا دورہِ کیا،

ایس ایس پی سجاول نے مزارات پر سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا،

محمکہ اوقاف کی جانب سے زائرین کی آمد و رفت کے سلسلے میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی گئی،

درگاھ کی سکیورٹی پر مامور پولیس اسٹاف، مرد و لیڈیز پولیس اہلکاروں سے معلومات حاصل کیں،

اس موقع پ...


جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات ضلع کے مختلف تھانوں پہ گٹکا، منشیات فروشوں اور روپوش ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری،

ضلع سجاول پولیس کی گٹکا ، منشیات فروشوں، اور روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کامیاب کاروائیاں جاری،

لیڈیز گٹکا مٹیرل سپلائر گینگ کی پانچ خواتین گٹکہ مٹیرل اور گٹکوں سمیت گرفتار

ایک روپوش سمیت 8 ملزمان گرفتار۔ 39 کلو سوپاری، 4850 گرام بھنگ، 800 ساشے آداب گٹکہ اور 1000 دیسی گٹکے برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق،

تھانہ بٹھورو ایس ایچ او تھانہ بٹھورو ،ںشیر احمد چانڈیو کی دوران گشت دڑو،بٹھورو روڈ کھاڑک لنک روڈ کے قریب کاروائی ،

منشیات فروش ملزم ذو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.