Press Releases

جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں ،ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے ویژن کے تحت ضلع کے مختلف تھانوں پہ گٹکا و گٹکا مٹیرل سپلائر کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیاں جاری،

ضلع سجاول پولیس کی رات بہر گٹکا، گٹکا مٹیرل فروش سپلائر اور اکڑا پرچی کے خلاف مختلف تھانوں کی حدود میں کریک ڈاؤن جاری،

25لاکھ روپے سے زائد مالیت کا گٹکا مٹیرل و گٹکا سپلائی کی کوشش کو ناکام بنادی گئی ہے

8 ملزمان گرفتار۔ 60 پیکٹ (6000 پُوڑیاں) آداب گٹکا، 4000 پُوڑیاں دیسی گٹکے، 215 کلو گرام گٹکہ چورہ سوپاری، 5 بندیاں آکڑا پرچی، ایک GLi کار نمبر ASJ.665، ایک سوزوکی پک اپ نمبر KW.5413 اور ایک موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق،

انچارج پولیس پو...


جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کے ویژن کے تحت، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کی گٹکا فروشوں اور جرائم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

ضلع سجاول پولیس کا گٹکا، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیاں،

انچارج سی آئی اے کی دو الگ الگ دبنگ کاروائیاں، انڈین آداب گٹکہ اور دیسی گٹکہ کی سپلائی ناکام بنادی، مہران کار کے مخفی خانوں میں پوشیدہ آداب گٹکے سمیت کار تحویل میں لے لی ہے،

دوسری کاروائی جھوک کے قریب بڑی تعداد میں دیسی گٹکے،دو عدد موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی ہیں

دیگر کاروائیوں میں،
ایک روپوش سمیت جملہ 6 ملزمان گرفتار، آداب گٹکے، دیسی گٹکے ، مسروقہ موٹر سائیکلیں اور بج...


ضلع سجاول پولیس کی بھترین کاروائی، گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام بنادی، گٹکا سپلائر اور پولیس کے درمیان مقابلہ، ملزمان فرار۔ وائیٹ کلر کار گٹکا ماوا کے 10 کٹوں سمیت تحویل میں لے لی گئی ہے

تفصیلات کے مطابق،

پولیس کو اطلاع ملی کہ سجاول ،چوھڑ روڈ، امڑا اسٹاپ کے قریب ایک وائیٹ کلر کار پانی میں کھڑی ہے، اطلاع ملتے ہی تھانہ سجاول کی پولیس فورن جاء وقوعہ پر پہنچی تو تین ملزمان فیاض جماری، ماما بروھی اور نثار آمڑو نے پولیس پر جان لیوا فائرنگ کردی،

پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ملزمان کار کو چھوڑ کر فرار ہوگئے،

کرولا کار نمبر BRU.177 کو پانی سے نکال کر جامع تلاشی لی گئی، جن میں 10 کٹے (5500 پُوڑیاں) گٹکا ماوا اور کار کو تھانے منتقل کیا گیا ہے،

...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں پہ گٹکا فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں،

ضلع سجاول پولیس کی گٹکا فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کاروائیاں جاری،

2 ملزمان گرفتار۔ 1150 پُوڑیاں دیسی گٹکے، ایک کارتوس پستول بمعہ 7 کارتوس برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق،

پولیس پوسٹ جنگو جلبانی، انچارج خان محمد مگسی کی  دوران گشت لاکھاٹیہ موری کے قریب کامیاب کاروائیاں،

گٹکا فروش ملزم محبوب ملاح کو 1150 پُوڑیاں گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے

FiR#49/2025
u/s 4,8 &337J.PPC.


پولیس پوسٹ بیلو انچارج ب...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں پہ گٹکا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

ضلع سجاول پولیس کی گٹکا، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

6ملزمان گرفتار۔ 500 دیسی گٹکے، 20 پیکٹ سفینہ گٹکے، 20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق،

تھانہ چوھڑ جمالی، ایس ایچ او تھانہ چوھڑ جمالی عبد الحفیظ گھمبیر کی  دوران گشت دو الگ الگ کامیاب کاروائیاں،

1️⃣شاھ یقیق روڈ ،تین گٹکا فروش ملزمان شان بروھی، سکندر کنبھار اور شکور بھنڈ کو 500 گٹکوں اور 5 کلو گرام سوپاری سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے

FiR#127/2025
...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.