Press Releases

ضلع سجاول پولیس کا صبحِ صادق کے قریب ضلع بہر میں انٹیلیجنس بیس اسنیپ چیکنگ

تفصیلات کے مطابق،

ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر الفجر کے وقت ضلع بہر میں ایس ڈی پی آوز کی سپرویزن میں اسنیپ چیکنگ کی گئی،

ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکے تمام گزرنے والی چھوٹی بڑی گاڑیوں کی جامع تلاشی لی گئی،

متعدد گاڑیوں کے کوائف نامکمل ہونے پر تحویل میں لیا گیا، اور ڈجیٹل ویریفکیشن کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے،

رینڈم اسنیپ چیکنگ کا مقصد، منشیات، گٹکا مٹیریل کی سپلائی کو روکنا اور ایکٹو کرمنلز کی گرفتاری ہے۔

✍️ت...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ،ایس ایچ او تھانہ بٹھورو کی بھترین کاروائی،

تفصیلات کے مطابق

ایس ایچ او تھانہ بٹھورو، بشیر احمد چانڈیو کی مخفی اطلاع پر لوٹھیا سم نالی کے قریب دبنگ کاروائی،

لسٹیڈ Aکیٹیگری منشیات فروش ملزم الھبچایو سُوھو کو ایک کلو 100 گرام (1100 گرام) چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ بٹھورو پہ نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

FiR#189/2025
u/s 9C.Narcotics Act 

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

جاتی، جھوک، سجاول اور چوھڑ جمالی تھانوں پہ گٹکا فروشوں، آکڑا پرچی اور مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائیوں میں، 9ملزمان گرفتار۔جن میں نظر پٹھان، ممتاز علی بارن، گل حسن خاصخیلی، شوکت خاصخیلی، کامران خاصخیلی، اصغر میربحر، سکندر ملاح، عبدالطیف سُگھریو، اور تھانہ چوھڑ جمالی کے مقدمہ 120/2025 میں مطلوب ملزم ءممتاز علی جمالی غیر قانونی اسلحہ و موٹر سائیکل سمیت گرفتار۔

گرفتار ملزمان سے 3000 سے زائد گٹکے، 20 کلو گرام سے زائد گٹکا مٹیریل، آکڑا پرچیاں، ایک ٹی ٹی پسٹل بمعہ راؤنڈز اور دو عد...


جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کے ویژن کے تحت،ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں پر بین اضلاعی گٹکا مٹیریل سپلائر گینگ کے خلاف کاروائیاں جاری،

ضلع سجاول پولیس کا رات گئے گٹکا مٹیریل و گٹکا سپلائر کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیاں جاری،

دو بین اضلاعی گٹکا مٹیریل سپلائر گینگ برسٹ کرکے لاکھوں روپے مالیت کا گٹکا مٹیرل ،ایک آلٹو کار اور ایک سوزوکی پک اپ تحویل میں لے لی ہے۔تین ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق

تھانہ جاتی ایس ایچ او تھانہ جاتی کی پولیس اسٹاف کے ہمراہ مخفی اطلاع پر جاتی سجاول روڈ، تنبو موری کے قریب ناک بندی کے دوران کامیاب کارروائی،

بین اضلاعی گٹکا مٹیریل و گٹکا سپلائر گینگ کے ایک کارندے نوید بر...


بسلسلہ چہلم سید الشہداء حضرت امام حسین (علیہ السلام) سجاول سٹی کے تاریخی و قدیمی ماتمی جلوس کی سکیورٹی کے سخت انتظامات۔۔

ماتمی جلوس سخت سکیورٹی حصار میں اپنی روایتی راستوں سے گزرتا ہوا خیر و خیریت سے اختتام پذیر ہوگیا ہے

سجاول  سٹی میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں 21 صفر کو سالانہ قدیمی طئے شدہ جلوس پر سکیورٹی ہائی الرٹ, سیکیورٹی پلان کے مطابق پر 150 سے زائد افسران اور پولیس اہلکار اور پاک رینجرز  کے جوان بھی سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں،

ماہر نشانہ باز پولیس کے جوانوں کو روف ٹاپ سکیورٹی پر مامور کیا گیا ہے

ماتمی جلوس کے اطراف میں اسنیپ چیکنگ سمیت مسلسل پیٹرولن...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.