Press Releases

ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ،رات گئے ایس ایچ او تھانہ چوھڑ جمالی، عمران حفیظ گھمبیر کی مختلف مقامات پر دو الگ الگ کامیاب کاروائیاں،

1️⃣ پرائمری اسکول روڈ المدینہ مسجد کے قریب گٹکا فروش ملزم شبیر سُسیو کو 500 پُوڑیاں گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

FiR#122/2025
u/s 4,8 & 337J.PPC.

2️⃣ چوھڑ جمالی سٹی میں چاند رائیس مل کے قریب دوسری کامیاب کارروائی میں گٹکا فروش ملزم سومار خاصخیلی کو 500 پُوڑیاں گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

FiR#123/2025
u/s 4,8 & 337J.PPC.

دوران تفتیش دونوں ملزمان نے انکشاف کیا کہ دو ملزمان سلیم سموں اور بخش علی پتافی پولیس کے ن...


چہلم سید الشہداء حضرت امام حسین (علیہ السلام) کے دؤران ضلع بھر میں سکیورٹی کے فل پروف انتظامات ۔۔

ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر کی ھدایات پر ضلع بہر میں نکلنے والے ماتمی جلوسوں کی گذر گاہوں پر سیکیورٹی انتہائی سخت کی گئی،

ضلع سجاول کے تمام ماتمی جلوس خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوگئے ہیں

ضلع سجاول میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے طئے شدہ جلوس پر سخت سیکیورٹی ہائی الرٹ, سیکیورٹی پلان تشکیل دیکر چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 300 سے زائد افسران اور پولیس اہلکاروں سمیت لیڈیز پولیس کو تعینات کیا گیا۔

ضلع سجاول میں 05 ماتمی جلوس اور 08 مجالس برپا ہ...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر گٹکا ، ماوا،منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری،

انچارج سی آئی اے سید آصف عباس شاھ کی ٹیم کے ہمراہ مخفی اطلاع پہ مچھارا روڈ کے قریب کامیاب کاروائی،

گٹکا فروش ملزم  حبیب اللہ جماری گرفتار جبکہ ملزم فیاض جماری فرار -

گرفتار ملزم کے قبضے سے 2000 پیکٹ گٹکہ ماوا برآمد۔ گرفتار اور مفرور ملزمان کے خلاف تھانہ سجاول پر مقدمہ درج 

FiR#308/2025
u/s 4,8 & 337J.PPC.

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کی گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،


ایک لسٹیڈ گٹکافروش سمیت 3 ملزمان گرفتار- 3000 پوڑیاں گٹکے اور دو عدد موٹر سائیکلیں برآمد ۔ مقدمات درج 

تفصیلات کے مطابق ،

تھانہ بٹھورو، ایس ایچ او تھانہ بٹھورو، بشیر احمد چانڈیو کی تھانہ بٹھورو کے مختلف مقامات پر چار الگ الگ کامیاب کاروائیان،

1️⃣دوران چیکنگ سجاول، بٹھورو روڈ،بائی پاس کے قریب لسٹیڈ گٹکا فروش ملزم عبدالغفور چانڈیو کو 2000 پُوڑیاں گٹکے اور ایک موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

FiR#182/2025
u/s 4,5,8. & 337J.PP...


14اگست جشن آزادی و معرکہ حق تقریبات میں ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کی شرکت پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ڈی سی کامپلیکس سجاول میں منعقد ہوئی

تفصیلات کے مطابق،

ملک بھر کی طرح ضلع سجاول  میں بھی معرکہ حق اور ملک کا 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے پرچم کشائی کی شاندار مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر کامپلیکس سجاول میں کی گئ۔

ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر، ڈپٹی کمشنر سجاول زاھد حسین رند میمبر صوبائی اسمبلی ریحانہ لغاری، میمبر صوبائی اسمبلی ھیر سُوھو، چیرمین ضلع کاؤنسل دانش غلام قادر ملکانی اور دیگر نے پرچم کشائی کی۔

ضلع سجاول پولیس کے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.