Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کی گورنمنٹ ہائی اسکول نودو بارن میں جشن آزادی کے سلسلے میں پروگرام میں شرکت۔
یکم اگست سے 14اگست معرکہ حق کے عنوان سے جشن آزادی کے سلسلے میں ضلع سجاول میں تقریبات کا سلسلہ جاری۔ تمام تقریبات میں ضلع سجاول پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات
اس تقریب میں ڈپٹی کمشنر سجاول زاھد حسین رند اور ضلع کی دیگر سول انتظامیہ سمیت سیاسی، سماجی رہنماؤں نے بھی شرکت کی،
خواتین و بچوں کی بڑی تعداد نے قومی جوش و جذبے اور حب الوطنی سے سرشار ہاتھوں میں قومی پرچم اٹھائے شرکت کی،
اس موقع پر ہونہار طلبہ میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کی گئی،
بعد میں، ا...
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر،
ضلع سجاول پولیس کی جانب سے ممکنہ دھشتگردوں اور شرپسند عناصر کیخلاف ضلع سجاول کے تینوں سب ڈویژن میں کومبنگ/ سرچ آپریشن اور اسنیپ چیکنگ کی گئی
تفصیلات کے مطابق
ضلع سجاول کی تینوں سب ڈویژن میں ایس ڈی پی اوز کی سپرویزن میں کومبنگ/ سرچ آپریشن کیا گیا،
کومبنگ و سرچ آپریشن درگاھ جلالی بابا، جاتی، دیوان شگرمل ، سجاول سٹی اور ان سے ملحقہ ایریاز میں کیا گیا،
ھوٹل، مسافر خانوں، مہمان سرائے، ٹیکسی/ بس اسٹینڈ اور ٹرانسپورٹ کے اڈوں پر کیا گیا ہے،
دوران سر...
جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات پر، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع بہر میں سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں جاری
ضلع سجاول پولیس کی سماجی برائیوں، منشیات، گٹکہ کے خلاف مختلف تھانوں میں کامیاب کاروائیاں،
5ملزمان گرفتار، 2080 پُوڑیاں گٹکے ، 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
تھانہ دڑو، ایس ایچ او تھانہ دڑو، زاھد حسین پنھور کی مختلف مقامات پر تین الگ الگ کامیاب کاروائیاں،
1️⃣ دوران گشت دڑو،بیلو روڈ بائی پاس کے قریب کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گٹکا فروش ملزم محمد اشرف میمن کو 450 گٹوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
FiR#106/2025
جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں میں گٹکا، منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کاروائیاں جاری،
ضلع سجاول پولیس کی گٹکا ،منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری،
5 ملزمان گرفتار۔ 30 لیٹر دیسی شراب ٹھرو، 2160 پُوڑیاں دیسی گٹکے اور ایک کارتوسی پستول بمعہ کارتوس برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
تھانہ دڑو، ایس ایچ او تھانہ دڑو زاھد حسین پنھور کی دڑو سٹی کے قریب کامیاب کاروائی میں دو گٹکافروش ملزمان معشوق علی پلیجو اور محمد خان پلیجو کو 1060 پُوڑیاں گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
FiR#105/2025
u/s 4,8.SPM&GM.Act....
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر،
ضلع سجاول پولیس کی جانب سے ممکنہ دھشتگردوں اور شرپسند عناصر کیخلاف ضلع سجاول کے تینوں سب ڈویژن میں کومبنگ/ سرچ آپریشن کیا گیا
تفصیلات کے مطابق
ضلع سجاول کی تینوں سب ڈویژن میں ایس ڈی پی اوز کی سپرویزن میں کومبنگ/ سرچ آپریشن کیا گیا،
کومبنگ و سرچ آپریشن درگاھ شاھ یقیق، جاتی، دیوان شگرمل ، سجاول سٹی اور ان سے ملحقہ ایریاز میں کیا گیا،
ھوٹل، مسافر خانوں، مہمان سرائے، ٹیکسی/ بس اسٹینڈ اور ٹرانسپورٹ کے اڈوں پر کیا گیا ہے،
دوران سرچنگ غیر مقامی افرا...