Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے سخت احکامات پر، انچارج سی آئی اے اور ایس ایچ او چوھڑ جمالی کی مشترکہ کاروائی کے نتیجے میں،
تین دن قبل چوھڑ جمالی شہر کے رہائشی 14 سالا سورج مھیشوری سے جنسی زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق،
انچارج سی آئی اے سجاول، سید آصف عباس شاھ اور ایس ایچ او تھانہ چوھڑ جمالی عمران حفیظ گھمبیر کی انٹیلیجنس بیس مشترکہ کامیاب کاروائی،
تین دن قبل چوھڑجمالی شھر میں چودہ سالہ سورج ولد چیلارام مھیشوری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم شیر علی عرف کارو چاکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے
بچے سے زیادتی کا مقدمہ 117/2025 دفعہ 377/2.PPC کے...
جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں میں کامیاب کاروائیاں جاری
ضلع سجاول پولیس کا گٹکا/ منشیات فروشوں اور روپوش کے خلاف کاروائیاں،
ایک روپوش سمیت 5 ملزمان گرفتار۔ 1570 پُوڑیاں گٹکے اور 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
تھانہ دڑو، ایس ایچ او تھانہ دڑو ،زاھد حسین پنھور کی دوران پیٹرولنگ دڑو،بٹھورو روڈ شیر واھ ناکہ کے قریب کامیاب کاروائی،
تین گٹکا فروش ملزمان امتیاز سومرو، منیر حسین سومرو اور ذوالفقار علی میمن کو 1570 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
FiR#103/2025
u...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر کرمنلز کے خلاف ٹارگیٹڈ کاروائیاں،
ایس ایچ او بشیر احمد چانڈیو کی اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ بٹھورو کے مختلف مقامات پر جرائم پیشہ عناصر کے ٹھکانوں پر انٹیلیجنس بیس کاروائیاں،
پولیس کاروائی کے نتیجے میں دو دن قبل جھوک شگرمل کے ملازمین عبدالغفور سومرو اور سمیع اللہ سومرو سے چھینی گئی یونیک موٹر سائیکل اور دو عدد ٹچ اسکرین موبائیل فون برآمد کرا لیے ہیں،
موٹر سائیکل اور دیگر سامان مالکان کے حوالے کردیا گیا ہے،
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے کہا کہ ایکٹو کرمنلز کے خلاف انٹیلیجنس بیس ٹارگیٹڈ کاروائیا...
جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات پر، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع بہر میں سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں جاری
ضلع سجاول پولیس کی سماجی برائیوں، منشیات، آ کڑا، گٹکہ کے خلاف مختلف تھانوں میں کامیاب کاروائیاں،
ایک لسٹیڈ منشیات فروش سمیت 5 ملزمان گرفتار، 3 فرار۔ 255 گرام چرس، 1060 پُوڑیاں گٹکے ، 19 لیٹر دیسی شراب ٹھرو ، 3 عدد آکڑا بندیاں اور ایک مشکوک موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
تھانہ بٹھورو، ایس ایچ او تھانہ بٹھورو، بشیر احمد چانڈیو کی مختلف مقامات پر تین الگ الگ کامیاب کاروائیاں،
1️⃣ مخفی اطلاع پر درگاھ پیر پرڈیھی کے قریب کامیاب کاروائی کرتے ہو...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر،ایس ایچ او تھانہ دڑو، کی دوران گشت گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائی،
دڑو، بنو روڈ آمری اسٹاپ کے قریب گٹکا فروش ملزم ابراھیم رانٹو کو 1000 پُوڑیاں گٹکے اور ایک موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ دڑو پہ گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
FiR#101/2025
u/s 4,5,8.SPM&GM.Act
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس