Press Releases

ضلع سجاول پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں میں گٹکا، منشیات فروش کے خلاف کاروائیاں جاری،

تین ملزمان گرفتار- 550 گرام چرس،10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو ، 750 گٹکے اور ایک مشکوک کار برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق

تھانہ سجاول، ایس ایچ او تھانہ سجاول، میر محمد گاڈھی کی دوران گشت بخاری درگاھ کے قریب منشیات فروش ملزم غلام نبی عرف امبی ملاح کو 550 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے

FiR#362/2025
u/s 9B.Narcotics Act.

تھانہ بٹھورو، ایس ایچ او تھانہ بٹھورو ذوالفقار علی نظامانی کی دوران چیکنگ گٹکا فروش ملزم حاجی ملاح کو 750 گٹکوں سمیت گر...


غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف ضلع بہر میں سرچ/ کومبنگ آپریشن

جناب آئی جی پی سندہ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع بھر میں مختلف علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن

کومبنگ/سرچ آپریشن کی نگرانی تمام سب ڈویژنل پولیس افسران (ایس ڈی پی اوز) نے کیا۔  

 کومبنگ/سرچ آپریشن ضلع کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔  

کومبنگ / سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر، غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کیا گیا ہے  

آپریشن کے دوران تمام ہوٹلوں پر بائیو میٹرک تلاش ڈیوائسز/SVAS ڈ...


جناب ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی ہدایات کی روشنی میں ،ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر کی ہدایات پر ضلع بہر میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ جاری۔

تمام ایس ڈی پی آوز اپنے اپنے سب ڈویژن میں اسنیپ چیکنگ کی نگرانی کر رہےہیں،

اسنیپ چیکنگ میں تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔

ضلع سجاول  کے تمام ایس ایچ اوز اپنی حدود میں اسنیپ چیکنگ میں مصروف عمل۔

ضلع کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر  ناکہ بندی کرکے تمام گذرنے والی چھوٹی ،بڑی گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔

چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد کو پولیس جدید ٹیکنکل سسٹم CRI اور تلاش ایپ کے ذریعے ویریفکیشن کی جارہی ہے۔

چیکنگ کے دوران متع...


جناب ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی ہدایات کی روشنی میں ،ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر کی ہدایات پر ضلع کے تینوں سب ڈویژن میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے جنرل ہولڈ اپ جاری۔

تمام ایس ڈی پی آوز اپنے اپنے سب ڈویژن میں جنرل ہولڈ آپ کی سپرویزن کر رہےہیں،

جنرل ہولڈ آپ/ اسنیپ چیکنگ میں تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔

ضلع سجاول  کے تمام ایس ایچ اوز اپنی حدود میں جنرل ہولڈ آپ میں مصروف۔

ضلع کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر  ناکہ بندی کرکے تمام گذرنے والی چھوٹی ،بڑی گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔

چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد کو پولیس جدید ٹیکنکل سسٹم CRI اور تلاش ایپ کے ذریعے ویریفکیشن کی جارہی ہے۔

چیکنگ...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر،

تھانہ جھوک پولیس کی کامیاب کاروائیاں،

دو ملزمان گرفتار۔ گٹکے اور غیر قانونی اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

تھانہ جھوک، ایس ایچ او تھانہ جھوک، صفدر علی سولنگی کی دو الگ الگ کامیاب کاروائیاں،

1️⃣ جھوک سٹی کے یو بی ایل بینک کے عقب میں چھاپہ مار کاروائی کرکے گٹکا فروش ملزم ظھیر احمد جلالانی کو 500 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

FiR#65/2025
u/s 4,8 &337J.PPC.

2️⃣ دوسری کاروائی میں تھانہ جھوک کے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.