Press Releases

ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں میں گٹکا مٹیرل سپلائر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری،

ضلع سجاول پولیس کی گٹکا مٹیریل و گٹکا سپلائر کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایک ملزم گرفتار۔دو فرار۔ 25 کٹے (250) کلو گرام سوپاری، 1500 پوڑیاں گٹکے اور ایک ڈاٹسن برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 


تھانہ بٹھورو پولیس کی دوران چیکنگ سجاول روڈ جوگی سم نالی کے قریب کامیاب کاروائی،

ایک ڈاٹسن نمبر KG3852 کو تحویل میں لے لیا، جبکہ دو ملزمان فرار ہوگئے۔ ڈاٹسن کی تلاشی سے 25 کٹے (250) کلو گرام سوپاری، اور 1000 پُوڑیاں گٹکے پولیس قبضے میں لے کر مقدمہ درج کرلیا...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے آج اپنے دفتر میں ایک اہم پریس کانفرس کی،

گزشتہ رات سجاول پولیس کی کرمنلز کے خلاف کی گئی کاروائیوں کے نتیجے میں ملنے والی اہم کامیابیوں کی تفصیلات میڈیا کے ساتھ شئیر کیے

گزشتہ رات دو پولیس مقابلے ہوئے، جن میں کرمنل ریکارڈ یافتہ دو موسٹ وانٹڈ کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے

ملزمان سے دوران انٹروگیش اہم انکشافات سامنے آئے،  ملزمان کی نشاندھی پر ضلع کے مختلف علاقوں سے چھینے گئے 22 موٹر سائیکلیں اور 30 سے زائد  موبائیل فونز برآمد کرلیے گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق،

> گزشتہ رات تھانہ دڑو کی حد...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

تھانہ سجاول پولیس کا جرائم پیشہ عناصر سے پولیس مقابلے

ڈکیتی،رہزنی، بائیک سنیچنگ، پولیس مقابلے، چوری اور غیر قانونی اسلحہ کے سنگین جرام کی متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

تفصیلات کے مطابق،

تھانہ سجاول، ایس ایچ او تھانہ سجاول میر محمد گاڈھی کی پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران پیٹرولنگ ٹریکٹر پٹری کے قریب جرائم پیشہ عناصر سے پولیس مقابلہ،

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک کرمنل زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دیگر ملزمان فرار ہوگئے ہیں،

گرفتا...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر کرمنلز کے خلاف گھیرا تنگ


تھانہ دڑو پولیس کا کرمنلز سے پولیس مقابلہ

قتل، اقدام قتل، رہزنی،بائیک سنیچنگ، پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ کے سنگین جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

تفصیلات کے مطابق،

تھانہ دڑو، ایس ایچ او تھانہ دڑو، ولی محمد چانگ کی پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت دڑو،بیلو روڈ،درگاھ والی شاھ  کے قریب جرائم پیشہ عناصر سے پولیس مقابلہ،

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ھارڈ کرمنل زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دیگر دو ملزمان فرار ہوگئے،

...


ایس ایس پی سجاول،میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں میں اشتھاری اور روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کامیاب کاروائیاں

ضلع سجاول پولیس کا اشتھاری اور روپوش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

گرفتار ملزمان میں ایک قتل کیس کا اشتھاری اور ایک روپوش ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق،

ایس ایچ او تھانہ بنو، واش دیو کی مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی، قتل کے کیس 12/2024 دفعہ 302 ت۔پ میں اشتھاری ملزم نواب ولد اکبر سھتو کو گرفتار کرلیا ہے 

ایس ایچ او تھانہ جھوک، صفدر علی سولنگی کی مخفی اطلاع پر تھانہ جھوک کے دو مقدمات 56/2025 اور 57/2025 میں روپوش ملزم ابرار حسین کو گرفتار کرلیا ہے۔

اشت...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.