Press Releases

ایس ایس پی سجاول، میڈم علینہ راجپر کی زیر صدارت ضلع بھر کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس سجاول میں کرائیم میٹنگ کا انعقاد


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر  نے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی اے ، انچارجز پولیس پوسٹز  اور ہیڈ آف برانچز کے ساتھ ایس ایس پی آفس سجاول میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ میں تمام افسران کی کرائم اور منشیات ،گٹکا،ماوا، روپوش،اشتھاری اور لسٹیڈ منشیات و گٹکا فروشوں کے خلاف انفرادی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،

اچھی کارکردگی کے حامل افسران کو شاباشی دی گئی اور خراب کارکردگی والے افسران کی سرزنش کی گئی ہے۔

> ایس ایس پی سجاول نے ت...


🚨سرچ / کومبنگ آپریشن و اسنیپ چیکنگ🚥

ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کی ہدایات پر تینوں سب ڈویژن میں ایس ڈی پی آوز کی سپرویزن میں امن و امان کی فضا کو بحال رکھنے کے لیے ضلع بہر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ سنیپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری۔

> سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ اسنیپ چیکنگ میں تمام ہوٹلوں، مسافرخانوں، مہمان سرائے ، بس اسٹینڈ، ٹیکسی اسٹینڈ اور تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔

ضلع سجاول  کے تمام ایس ڈی پی اوز کی جانب سے اپنے علاقے کے ایس ایچ اوز کے ہمراہ اپنی حدود میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ سنیپ چی...


جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کی گٹکا، منشیات اور اشتھاری ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں پہ کاروائیاں جاری

ضلع سجاول پولیس کی گٹکا و منشیات فروشوں اور اشتھاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری۔

ایک اشتھاری سمیت چار ملزمان گرفتار۔ 40 کلو گرام گٹکا چھالیہ، 1000 پُوڑیاں گٹکے، 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو اور ایک موٹر سائیکل برآمد۔

تفصیلات کے مطابق،

> تھانہ دڑو، ایس ایچ او تھانہ دڑو ،ولی محمد چانگ کی پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت، بنو روڈ راج واھ موری کے قریب کامیاب کاروائی، گٹکا مٹیریل سپلائر دو ملزمان تنویر مگسی اور عمران علی مگسی کو 40 کلو گرام گٹکا چھالیہ، 1000 پُوڑی...


جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کی گٹکا، منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے ثمرات کے نتیجے میں سجاول پولیس کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے

ضلع سجاول پولیس کی گٹکا مٹیرل سپلائر کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیوں کے نتیجے میں اہم کامیابیوں کا سلسلہ جاری،

> بین اضلاعی گٹکا مٹیریل سپلائر گینگ کے تین کارندے بڑی مقدار میں گٹکا مٹیرل اور مزدا ٹرک سمیت گرفتار۔ مقامی ڈیلر سمیت دو ملزمان فرار۔

گٹکا چھالیہ کے 146 کٹے ( 1752) کلو گرام اور 3000 ہزار پوڑیاں تیار شدہ گٹکے برآمد 

تفصیلات کے مطابق،

> ھانہ سجاول پولیس کی سجاول ، بدین روڈ ہتھیار سم نالی کے قریب انٹیلیجنس بیس کامیاب کاروائی، گٹکا مٹیریل سے بھری مزدا ٹ...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ، ایس ایچ او تھانہ بنو ،واش دیو کی دوران گشت موالی موری کے قریب کامیاب کاروائی،

ضلع سجاول پولیس کی گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

بنو پولیس نے دوران پیٹرولنگ کاروائی میں گٹکا فروش ملزم کو 1660 پُوڑیاں گٹکے اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا ہے

تفصیلات کے مطابق،

ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ، ایس ایچ او تھانہ بنو ،واش دیو کی دوران گشت موالی موری کے قریب کامیاب کاروائی،


> گٹکا فروش ملزم اعجاز ولد محمد یوسف سومرو کو 1660 پُوڑیاں گٹکے اور ایک موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

FiR#...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.