Press Releases

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، میڈم علینہ راجپر کے احکامات پے ضلع بھر کی تھانہ جات، ھیڈکواٹر کے مال خانہ اور سرکاری اسلحہ کی صفائی ستھرائی کی گئی ہے۔

> ایس ایس پی صاحبہ سجاول کے احکامات پے DSP ھیڈکواٹر اور تینوں سب ڈویڑں کے DSPs اپنے اپنے سب ڈویزن میں ھیڈکواٹر کے مال خانہ (کوت) اور تھانوں پہ سرکاری اسلحہ کی صفائی، ستھرائی کی سپرویزن کی۔

> اس موقع پر متعلقہ ایس ڈی پی آوز نے اسلحہ کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے ساتھ ساتھ اسلحہ کی حالت، مرمت اور صفائی ستھرائی کے عمل کو چیک کیا، صفائی کے دوران یہ بھی دیکھا گیا کہ تمام اسلحہ درست حالت میں ہے۔

> ایس ایس پی صاحبہ نے کہا کے اس عمل کا مقصد نہ صرف سرکاری اسلحہ کو فعال اور درست حالت م...


> ضلع کے مختلف تھانوں بٹھورو، سجاول اور بارن آباد پہ گٹکا مٹیریل و گٹکا سپلائر گینگز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

تین ملزمان گرفتار۔ 140 کلو گرام چھالیہ، 1000 پُوڑیاں آداب گٹکے، 1230 پُوڑیاں دیسی گٹکے، 20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو، ایک سرخ کلر آلٹو کار اور ایک ہائی روف گاڑی برآمد۔ مقدمات درج

تھانہ بٹھورو، ایس ایچ او بشیر احمد چانڈیو 
> کی دوران چیکنگ جھوک روڈ بائی پاس کے قریب کامیاب کاروائی، گٹکا مٹیرل سپلائر ملزم مقصود خاصخیلی کو ہائی روف گاڑی نمبر CD2054 سمیت تحویل میں لے لیا ہے۔ گاڑی کی جامع تلاشی سے 120 کلو گرام چھالیہ اور 1000 پُوڑیاں گٹکے برآمد۔مقدمہ درج۔

FiR#207/2025
u/...


ضلع سجاول پولیس کا آئی آر لسٹیڈ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری


ایک روپوش سمیت چار I.R لسٹیڈ A ،+A اور B کیٹگری منشیات فروش گرفتار۔2130 گرام چرس برآمد۔ مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق 

تھانہ سجاول، ایس ایچ او سجاول، میر محمد گاڈھی نے مخفی اطلاع پر گھوٹارو موری کے قریب کاروائی کرکے آئی آر لسٹیڈ A کیٹیگری بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم ھدایت اللہ میربحر کو گرفتار کرلیا ہے،

ملزم کے قبضے سے 1100 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے

FiR# 347/2025
u/s 9C.Narcotics Act.

دوسری کاروائی،

ایس ایچ...


جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی ہدایات کی روشنی میں ،ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں میں لسٹیڈ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری


ضلع سجاول پولیس کا آئی آر لسٹیڈ A+ اور A کیٹیگری منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تین بدنام زمانہ لسٹیڈ A+ کیٹگری منشیات فروش گرفتار۔ 2615 گرام چرس برآمد۔ اور ایک گٹکافروش ملزم گٹکوں سمیت گرفتار۔مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

تھانہ بنوں، ایس ایچ او تھانہ, بنوں واش دیو نے مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرکے، ائی آر لسٹیڈ A+ کیٹگری منشیات فروش ملزم سجاد احمد عرف بابلی سموں کو گرفتار کرلیا ہے

گرفتار لسٹیڈ منشیات فروش کے قبضے سے 1010 گرام چرس برآمد...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر مختلف تھانوں میں روپوش ملزمان اور منشیات گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

ضلع سجاول پولیس کا روپوش ملزمان اور گٹکا،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایک قتل کے مقدمہ میں اشتہاری، اور ایک روپوش سمیت 5 ملزمان گرفتار۔ 20 لیٹر دیسی شراب ٹھڑو اور 1500 گٹکے،  ایک مسروقہ موٹر سائیکل اور ایک مشکوک سوزوکی برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

تھانہ دڑو، ایس ایچ او تھانہ دڑو، ولی محمد چانگ کی مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی،

تھانہ دڑو کے کیس 75/2025 دفعہ 4,8& 11,224,225.PPC میں روپوش ملزم عبد العزیز میمن کو گرفتار کرلیا ہے

تھا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.