Press Releases

جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں کرمنلز اور منشیات و گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

ضلع سجاول پولیس کی کرمنلز، منشیات اور گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایک A+ لسٹیڈ منشیات فروش سمیت 8 ملزمان گرفتار۔1090 گرام چرس، 10 کلو سوپاری، 1900 پُوڑیاں گٹکے اور دو ٹی ٹی پسٹل، ایک کارتوسی پستول بمعہ راؤنڈ اور کلہاڑیاں برآمد۔مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق

تھانہ جاتی، انچارج بارن آباد عبدالغنی کیرانو کی اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت بارن آباد روڈ راشدی سم نالی کے قریب جرائم کی کوشش ناکام بنا دی،

جرائم کے ارادے سے موجود تین ملزمان محبوب شاھ، سومار پاڑھی...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے دیوان موٹرز کا وزٹ کیا اور چائنیز نیشنلز کی سکیورٹی کا جائزہ لیا

ایس ایس پی سجاول نے دیوان موٹرز کی انتظامیہ سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں مکمل معلومات لیں،

ایس ایس پی سجاول نے دیوان موٹرز کی انتظامیہ کو چائینز نیشنلز کی سکیورٹی کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز  پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی،

دیوان موٹرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کرنل ریٹائرڈ سرور نے ایس ایس پی سجاول کو بریفننگ دی اور فیکٹری کے رھائشی اور پروڈکشن یونٹ کا بھی وزٹ کرایا۔

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات، گٹکا اور اشتھاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری

ضلع سجاول پولیس کا اشتھاری، گٹکا اور منشیات فروشوں کے خلاف خلاف کاروائیاں جاری

ایک اشتھاری سمیت 4 ملزمان گرفتار،20 کلو گرام سوپاری،1500 پوڑںاں گٹکے،20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد -مقدمات درج 

تفصیلات کے مطابق 

انچارج بیلو، ذوالفقار علی شر کی دوران چیکنگ چارن گولائی کے قریب کامیاب کاروائی،

گٹکا مٹیرل سپلائر ایک ملزم سائینداد تھیم کو چنگچی رکشہ سمیت تحویل میں لے لیا ہے،

رکشہ کی تلاشی کے دوران 20 کلو گرام سوپاری اور 1000 گٹکے برآمد۔ مقدمہ درج

...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر سجاول پولیس کی منشیات فروشوں اور کرمنلز کا قلعہ قمع کرنے کے لیے کاروائیاں جاری

ضلع سجاول پولیس کی لسٹیڈ منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایک A+ لسٹیڈ منشیات فروش 730 گرام چرس سمیت گرفتار
ا
ایک بائیک سنیچر، کو مدعی کی چھینی ہوئی موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا ہے

تفصیلات کے مطابق 

تھانہ سجاول ، ایس ایچ او تھانہ سجاول میر محمد گاڈھی کی مخفی اطلاع پر ناگن موری کے قریب کامیاب کاروائی،

لسٹیڈ A+ کٹیگری منشیات فروش ملزم نصیب اللہ جماری کو 730 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے

گرفتار ملزم کے خلاف نارکوٹکس...


ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں پر گٹکا اور منشیات فروش کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری


ضلع سجاول پولیس کی گٹکا، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایک لسٹیڈ A کیٹیگری منشیات فروش ملزم 1100 گرام چرس سمیت گرفتار،

دو گٹکا فروش ملزمان ایک سائیٹ کلر سوئفٹ کار اور 1000 پُوڑیاں گٹکوں سمیت گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق 

تھانہ سجاول، ایس ایچ او تھانہ سجاول، میر محمد گاڈھی کی مخفی اطلاع پر حق آباد کالونی ناگن موری سے لسٹیڈ A کیٹیگری منشیات فروش ملزم رفیق میربحر کو 1100 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے،

گرفتار منشیات فروش کے خلاف تھانہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.