Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر رات گٹکا اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں
ضلع سجاول پولیس کی گٹکا، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
ایک لسٹیڈ گٹکا فروش سمیت 4 ملزمان گرفتار۔ 1500 گٹکے، 5 پیکٹ تمباکو پتی، 5 کلو کتھہ، 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو اور ایک 125 موٹر سائیکل برآمد
تفصیلات کے مطابق
انچارج بیلو، ذوالفقار علی شر کی دوران چیکنگ دو الگ الگ کامیاب کاروائیاں،
1️⃣ لسٹیڈ گٹکا فروش ملزم نصیر خان چانڈیو کو،1000 پُوڑیاں گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
FiR#335/2025
u/s 4,8 &337J.PPC.<...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے نوٹیس لینے پر بٹھورو کے قریب گاؤں گولو خان زئور میں عورت کو زخمی کرنے والے دونوں مرکزی ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا ہے،
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے سوشل میڈیا پر گائوں گولو خان زئور میں ڈکیتی اور عورت زخمی ہونے کا فورن نوٹیس لیتے ہوئے، ایس ایچ او تھانہ بٹھورو کو احکامات جاری کیے کہ فلور مقدمہ درج کرکے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے،
ایس ایچ او بٹھورو جائے وقوعہ پر پہنچ کر مدعی آچار ولد محمد عمر زئور کا بیان رکارڈ کیا،
مدعی محمد آچار زئور نے اپنے بیان میں بتایا کہ ملوک زئور اور محمد علی زئور والوں ذاتی دشمنی اور عناد کی بنا پر گھر میں گھس کر فائرنگ ک...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا فروشوں، اشتھاری ملزمان اور مویشی چوروں کے خلاف کاروائیاں جاری
ضلع سجاول پولیس کی اشتھاری ، کرمنلز اور گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری
8 سالوں سےقتل کے مقدمہ میں اشتھاری ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے،
گائے چوری کے مقدمہ میں مطلوب تین ملزمان کو مسروقہ گائے اور جرائم میں استعمال ٹی ٹی پسٹل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے،
گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کاروائی 1875 ماوا برآمد۔
تفصیلات کے مطابق،
تھانہ چوھڑ جمالی، ایس ایچ او تھانہ چوھڑ، عبدالحفیظ گھمبیر، کی دوران پیٹرولنگ بچاء بند کھانٹو موری کے قریب کار...
12 ربیع الاوّل جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر، ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر نے میلاد کی مرکزی ریلی کا دورہ کرکہ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر سجاول شہر کے کھٹی محلہ غوثیہ مسجد سے نکالی جانے والی مرکزی ریلی کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور منتظمین سے ملاقات کرکہ سیکیورٹی و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں،
ریلیوں کے دوران سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کیے گئے ہیں محافلِ میلاد، جلسوں اور ریلیوں میں پولیس کی جانب سے سیکیورٹی پلان کے مطابق حفاظتی فرائض سر انجام دیے...
جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے ویژن کے تحت گٹکا، منشیات فروشوں کے تابڑتوڑ کاروائیاں جاری
ضلع سجاول پولیس کی جانب مُختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا، منشیات فروشوں کے خلاف گھیراء تنگ،
سی آئی اے پولیس کی سجاول کے قریب گٹکا ماوا سپلائر کے ٹھکانے پر چھاپہ مار کاروائی، 10 لاکھ روپے مالیت کا 10,000 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد
بٹھورو پولیس کی انٹیلیجنس بیس کاروائی، بین الصوبائی گٹکا سپلائر گینگ کے اھم کارندہ کو سفید کلر کرولا کار اور 16500 ساشے سفینہ گٹکا سمیت گرفتار کرلیا ہے
تفصیلات کے مطابق
انچارج سی آئی اے، سید آصف عباس شاہ کی مخفی اطلاع پر گٹکا، ماوا س...