Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس اچ او جاتی کی مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی، گٹکا مٹیریل و گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام بنا دی،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول ۔10 نومبر 2024
پریس رلیز
ایس اچ او جاتی کی مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی،
گٹکا مٹیریل و گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام بنا دی،
گٹکا سپلائیر ملزم گرفتار, 100 کلو گرام گٹکا سپاری، 480 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد۔ مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،
ایس ایچ او تھانہ جاتی, عبدالحفیظ سومرو کی مخفی اطلاع پر سجاول، جاتی روڈ تنبو موری کے قریب کامیاب کاروائ...
ضلع سجاول پولیس کا دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائیاں گٹکا مٹیریل و گٹکا کی سپلائی ناکام بنا دی گئی
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول ۔9 نومبر 2024
پریس رلیز
ضلع سجاول پولیس کا دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائیاں
گٹکا مٹیریل و گٹکا کی سپلائی ناکام بنا دی گئی،
2 ملزم گرفتار,200 کلو گرام گٹکا سپاری، 50 پیکٹ انڈین گٹکہ سفینہ، ایک سفید کلر سوزوکی پک اپ اور 600 دیسی گٹکے برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،
ایس ایچ او تھانہ جھوک، حامد علی اوٹھو کی دوران چیکنگ کامیاب...
جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں کومبنگ/سرچ آپریشن و اسنیپ چیکنگ
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول۔ 9 نومبر 2024
پریس رلیز
جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں
ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں کومبنگ/سرچ آپریشن و اسنیپ چیکنگ
کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ڈی پی او بٹھوڑو پیر الھبچایو کی سپرویزن میں کیا گیا،
کومبنگ/ سرچ آپریشن تحصیل بٹھورو کے مختلف ایریاز جاتی چوک، بڈھو ٹالپر، دیوان موٹرز کے قریب رھائشی علاقوں میں کیا گیا ہے۔
ا...
ایس ایچ او بٹھورو اور انچارج جاتی چوک پوسٹ کی مشترکہ کاروائیوں کے نتیجے میں ضلع بدین گولارچی کے شہری خدا بخش کی موٹر سائیکل اور دڑو سٹی کے شہری کے 10 ھزار روپے برآمد کراکے، حقیقی مالکان کے حوالے کیے گئے ہیں
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول ۔8 نومبر 2024
پریس رلیز
ضلع سجاول پولیس کا دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائیاں
گٹکا مٹیریل و گٹکا کی سپلائی ناکام بنا دی گئی،
پانچ ملزمان گرفتار
50 کلو گرام گٹکا سپاری اور 2100 گٹکے برآمد، ایک سفید کلر ہائی روف، اور ایک موٹر سائیکل تحویل میں لی گئی ہے۔مقدمات درج
ایس ایچ او بٹھورو اور انچارج جاتی چوک پوسٹ کی مشترکہ کاروائیوں کے نتیجے میں ضلع بدین گولارچی کے شہری خدا بخش کی موٹر سائیکل اور دڑو سٹی کے شہری...
جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول۔ 8نومبر 2024
پریس رلیز
جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں
ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی تمام ایس ایچ اوز و چوکی انچارج اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اسنیپ چیکنگ کر رہے ہیں۔
ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے سخت...