Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول، میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع بھر میں انسدادِ پولیو مہم پولیس سکیورٹی میں پانچھویں روز بھی پُرامن ماحول میں جاری
ضلع کے مختلف علاقوں میں پولیس کے جوان پولیو ٹیموں کے ساتھ اپنی ڈیوٹی کے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ سرانجام دے رہے ہیں،
تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز صاحبان اپنے اپنے علاقے میں پولیو ٹیموں کی نگرانی بھی کر رہے ہیں،
ضلع کے تمام ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز آن روڈ ہیں۔
ضلع بھر میں پولیو مہم کا عمل پُرامن ماحول میں جاری ریے،
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس
تھیلیسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کیلئے خون کے عطیات جمع کرنے کیلئے ضلع سجاول پولیس اور فاطمید فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ایس ایس پی آفیس سجاول میں ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
ضلع سجاول پولیس کے افسران و جوانوں نے ایس ایس پی افیس میں منعقدہ بلڈ ڈونیشن کیمپ پہنچ کر رضا کارانہ طور پر خون کے عطیات جمع کروا کر انسانیت کی خدمت کا فریضہ سرانجام دیا۔
کیمپ میں خون کا عطیہ دینے والوں کے ضروری بلڈ ٹیسٹ لینے کے ساتھ ہیپاٹائٹس، ایچ آئی وی، ملیریا اور دیگر امراض کے اسکریننگ ٹیسٹ بھی کیے گئے۔
ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کے دوران پولیس کے جوانوں نے 34 خون کی بوتلیں فاطمید فائونڈیشن میں جمع کروائیں۔
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے خون کے ع...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر نے مختلف پولیو ٹرانزٹ پوائنٹس کا وزٹ کیا، پولیو ویکسینیشن کے عمل اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر، نے ضلع سجاول میں جاری انسدادِ پولیو مہم کے فکسڈ اور ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ کیا، اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے پبلک پارک، بٹھورو بس اسٹاپ اور سول اسپتال سجاول سمیت مختلف مقامات پر پولیو ٹیموں سے ملاقاتیں کرکہ پولیو ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا۔
وزٹ کے دوران آنے جانے والے شہریوں کے بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائے گئے۔
اس موقع پر ایس ایس پی سجاول ، میڈم علینہ راجپر نے فیلڈ میں موجود پولیس افسران، لیڈیز اہلکاروں کو...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر کرمنلز کے خلاف گھیراء تنگ،
بٹھورو پولیس کا دوران پیٹرولنگ جرائم کی کوشش ناکام بنا دی،
کرمنلز سے پولیس مقابلہ، ایک کرمنل زخمی حالت میں گرفتار۔غیر قانونی اسلحہ برآمد
تفصیلات کے مطابق،
ایس ایچ او تھانہ بٹھورو بشیر احمد چانڈیو کی پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران پیٹرولنگ بائی پاس بٹھورو کے قریب جرائم کے ارادے سے موجود 5 کرمنلز نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی،
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک کرمنل زخمی حالت میں غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن سمیت گرفتار کرلیا ہے، جبکہ دیگر 4 ملزمان فرار ہوگئے ہی...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے سخت احکامات پر،
نابالغ لڑکی سے زبردستی کرنیوالا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار
تفصیلات کے مطابق،
گزشتہ روز بٹھورو کے رھائشی خالد ولد ڈاڑھوں رند کے نے بٹھورو تھانہ پر شکایت درج کرائی کہ اسکی 11/12 سالہ نابالغ بہن ز-ھ-د- سے ملزم رسول بخش ماچھی نے جنسی زیادتی کی کوشش کی ہے،
جس کی اطلاع ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کو دی گئی، جس نے فوراًن مقدمہ درج کرکے ملزم کو جلد جلد از گرفتار کرنے احکامات جاری کیے,
ایس ایچ او بٹھورو بشیر احمد چانڈیو نے حکم کی بجاآوری کرتے ہوئے مدعی کی...