Press Releases

ضلع سجاول پولیس کا دوران اسنپ چیکنگ اہم کامیابیاں حاصل، انچارج سی آئی اے سجاول نے گولارچی ضلع بدین کے رہائشی گٹکا سپلائر کو ایک بلیو کلر کلٹس کار نمبر ACB851 سمیت تحویل میں لے لیا، کار کے مخفی خانوں میں پوشیدہ 40 پیکٹ سفینہ انڈین گٹکا برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔ 31 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز 

ضلع سجاول پولیس کا دوران اسنپ چیکنگ اہم کامیابیاں حاصل،

انچارج سی آئی اے سجاول نے گولارچی ضلع بدین کے رہائشی گٹکا سپلائر کو ایک بلیو کلر کلٹس کار نمبر ACB851 سمیت تحویل میں لے لیا، کار کے  مخفی خانوں میں پوشیدہ 40 پیکٹ سفینہ انڈین گٹکا برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایس ایچ او دڑو کی دو الگ الگ کامیاب کاروائیاں، موٹر سائیکل مالک کو پولیس کی سرکاری جعلی نمبر پلیٹ سمیت تحویل میں لے کر مقدمہ...


ایس ایس پی سجاول،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی پلان کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے دن بھی ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔31 اکتوبر 2024.

ایس ایس پی سجاول،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی پلان کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے دن بھی ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

ضلع بھر میں قائم کردہ تمام سینٹرز سے پولیس نفری کو پولیو ٹیمز کے ساتھ فیلڈ میں روانہ کردیا گیا ہے۔

تمام پولیو ٹیمیں پولیس کی سخت سیکیورٹی حصار میں پرامن ماحول میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

ایس ایس پی سجاول کی جانب قائم کردہ کنٹرول روم کے ذری...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، ایس ایچ او بٹھورو میر محمد گاڈھی کی دوران چیکنگ، بٹھورو سجاول روڈ چوگی سم نالی کے قریب کامیاب کاروائی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔30 اکتوبر 2024

پریس رلیز

بٹھورو پولیس نے دوران چیکنگ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے، گٹکا سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی،

وائیٹ کلر کرولا کار نمبر W9050 آداب گٹکا کے 18 پیکٹ، طلب گٹکا کے 20 پیکٹ برآمد۔ملزم گرفتار۔مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،

ایس ایچ او بٹھورو میر محمد گاڈھی کی دوران چیکنگ، بٹھورو سجاول روڈ چوگی سم نالی کے قریب کامیاب کاروائی،

...


پولیو مہم کا تیسرا دن، سیکیورٹی کے انتھائی سخت انتظامات ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کا پولیو مہم کے تیسرے دن بہی ضلع کے مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس کا وزٹ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ڈسٹرکٹ پولیس  سجاول

سجاول۔30 اکتوبر 2024

پولیو مہم کا تیسرا دن، سیکیورٹی کے انتھائی سخت انتظامات

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کا پولیو مہم کے تیسرے دن بہی ضلع کے مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس کا وزٹ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ٹرانزٹ پوائنٹس اور موبائیل ٹیموں کی ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز سپرویزن کر رہے ہیں،

تمام پولیو ٹیمیں سخت پولیس سیکیورٹی حصار میں فیلڈ میں اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروفِ عمل ہیں

ایس ایس پی سجاول کی...


ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے دوسرے روز بہی ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 29 اکتوبر 2024.

پریس بریف

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے دوسرے روز بہی ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

ایس ایس پی سجاول, ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے آج پولیو مہم کے دوسرے روز بہی ضلع کے مختلف شہروں میں قائم ٹرانزٹ پوائنٹس کا تفصیلی وزٹ کیا اور سکیورٹی کا جائزہ لیا۔ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانان کو ہدایات جاری کیں۔

ضلع سجاول پولیس کے افسران و جوان...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.