Press Releases

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔28 اکتوبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی تمام ایس ایچ اوز و چوکی انچارج اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اسنیپ چیکنگ کر رہے ہیں۔

ضلع  کے داخلی و خارجی راستوں پہ سخت اسنیپ چیکنگ کرتے ہوئے متعدد افراد...


ضلع سجاول میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، حفاظتی انتظامات مکمل پولیو مہم سکیورٹی حصار میں جاری

ڈسٹرکٹ  پولیس سجاول

سجاول۔28 اکتوبر 2024

ضلع سجاول میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، حفاظتی انتظامات مکمل پولیو مہم سکیورٹی حصار میں جاری 

سیکیورٹی کیلئے ضلع سجاول پولیس کی 200 سے زائد پولیس افسران و جوان مقرر

ایس ایس پی سجاول نے  ڈپٹی کمشنر سجاول کے ہمراہ ضلع کے مختلف پولیو پوائنٹ کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران ونفری کو چیک کیا اور سکیورٹی کے سلسلے میں ہدایات جاری کیں۔

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخا...


28 اکتوبر سے 3 نومبر 2024 انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں سکیورٹی پلان جاری ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی زیر صدارت ضلع سجاول پولیس کا پولیو مہم کی سکیورٹی کے حوالے سے پولیس افسران سے اھم میٹنگ

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔27 اکتوبر 2024

پریس رلیز

28 اکتوبر سے 3 نومبر 2024 انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں سکیورٹی پلان جاری

 ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی زیر صدارت ضلع سجاول پولیس کا پولیو مہم کی سکیورٹی کے حوالے سے پولیس افسران سے اھم میٹنگ۔ 

*اینٹی پولیو ڈراپس پلانے والی ٹرانزسٹ ٹیمز اور موبائل ٹیمز کی حفاظت اور پولیس ڈپلائمینٹ کے سلسلے میں تفصیلی گفتگو کی گئی۔

سکیورٹی پلان کے مطابق ضلع بہر میں پولیو کے 23 ٹرانزٹ پو...


جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔26 اکتوبر 2024

پریس رلیز

جناب آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع بہر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

👈دوران چیکنگ انچارج بیلو نے تھانہ سجاول کے بائیک چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم پیار علی بجیرو کو مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا ہے

👈انچارج جاتی چوک نے ایک منشیات فروش ملزم کو 10 لیٹر دیسی شرآب سمیت گرفتا...


سجاول کی عدالت نے تھانہ جاتی کے مقدمہ میں گٹکا فروشی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 3 سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔26 اکتوبر 2024 

پریس رلیز

سجاول کی عدالت نے تھانہ جاتی کے مقدمہ میں گٹکا فروشی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 3 سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی

تفصیلات کے مطابق

فرسٹ سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ سجاول، جناب منظور خان دھاریجو کی عدالت نے تھانہ جاتی کے مقدمہ 76/2024 دفعہ گٹکا ایکٹ کے تحت ملزم نظام الدین ولد عبداللہ جت کو گٹکا فروخت کا جرم ثابت ہونے پر 3سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے جرمانہ کی رقم اد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.