Press Releases

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ضلع سجاول پولیس 
 
سجاول۔10 اکتوبر 2024 

پریس رلیز 

آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں،

 ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر  ضلع بھر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

تمام ایس ڈی پی اوز نے اپنے سب ڈویزن کے ایس ایچ اوز کے ہمراہ اسنیپ چیکنگ و ناکہ بندی کی نگرانی کر رہے ہیں،

اسنیپ چیکنگ کے دوران،
 
434 چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا

...

آج سجاول کی عدالت سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر مزید ایک اور گٹکا فروش ملزم اپنے منطقی انجام تک جا پہنچا

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔ 10اکتوبر 2024

Conviction secured

آج سجاول کی عدالت سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر مزید ایک اور گٹکا فروش ملزم اپنے منطقی انجام تک جا پہنچا 

منشیات کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم غلام نبی ولد آچار ملاح کو ایک ماھ قید بامشقت اور 200 روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے

تفصیلات کے مطابق

کنزیومر پروٹیکشن/ سول جج،JM سجاول کی عدالت نے تھانہ سجاول کے زیر سماعت منشیات کے مقدمہ 216/24 میں غلام...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں پر کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔10 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز

ضلع سجاول پولیس کا گٹکا/ منشات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

دو ملزمان گرفتار، 10 ہزار گٹکے اور دس لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع کے مختلف تھانوں پر کاروائیاں،

ایس ایچ او دڑو اللہ وسایو نھڑیو کی دوران گشت دڑو ،بنوں روڈ آمری اسٹاپ کے قریب کامیاب کارروائی،

گٹکا فروش ملزم گلزار عرف ولی سومرو گرفتار...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ، کے احکامات پر،مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کاروائیاں،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔8 اکتوبر 2024 

پریس ریلیز 

ضلع سجاول پولیس کا  کرمنلز اور گٹکا فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں،

جرائم کے ارادے سے کھڑے دو ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

ایک گٹکا فروش ملزم 500 گٹکوں سمیت گرفتار، 

تفصیلات کے مطابق 
 
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ، کے احکامات پر،مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کاروائیاں،

ایس ایچ او جھوک،حامد علی اوٹھو کی دوران گشت جھوک بٹھورو روڈ بھگل موری...

فرسٹ سول جج سجاول، منظور خان دھاریجو، کی عدالت نے گٹکا فروش ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول 

سجاول۔ 7 اکتوبر 2024

Conviction secured

فرسٹ سول جج سجاول، منظور خان دھاریجو، کی عدالت نے گٹکا فروش ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی

آج سجاول کی عدالت سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر مزید ایک اور گٹکا فروش ملزم اپنے منطقی انجام تک جا پہنچا 

گٹکہ کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم نور حسن ولد محمد رمضان خاصخیلی کو 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.