Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
*پریس ریلیز*
*18 دسمبر 2025*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
ایس ایچ او تھانہ سانگی کی حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائی، *اسلحہ پستول* سمیت ملزم گرفتار۔
گرفتار ملزم *عاقب کلھوڑو* کے قبضے سے *بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول بمہ میگزین* کو برآمد کرلیا گیا۔
ملزم کے خلاف سندھ آرمس ایکٹ تحت مقدمہ درج جبکہ تفتیش بھی جاری ہے۔
*CR.NO 135/2025 U/S 23(I)A ACT OF PS SANGI*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا پولیس ٹیم کے لیے شاباش اور کاروائیاں مزید تیز کرنے کے احکامات جاری*
*ترجمان سکھر پولیس*