Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھانہ اے سیکشن کی حدود ریلوے کوارٹر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، دو ساتھی فرار*
*پریس ریلیز*
*27 دسمبر 2025*
*سکھر پولیس مقابلہ*
*تھانہ اے سیکشن کی حدود ریلوے کوارٹر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، دو ساتھی فرار*
ڈاکو واردات کے ارادے سے روڈ پہ موجود تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی پولیس تعاقب کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *محمد عمر عباسی* کے نام سے ہوئی
گرفتار ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول میگزین بمہ گولیاں برآمد کی گئی۔
گرفتار ڈاکو نے چار روز پہلے تھانہ اے سیکشن کی حدود چوٹکی گلی سے کنفیشنری کی دکان میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھا۔ ملزم نے اپنے ساتھی ملزمان سے ملکر دکان سے (120000) کیش کی واردات کرکے فرار ہوگئے تھے۔
*Criminal Record Accused Mohammed Umar Abbasi*
CR.No 435/2025 U/S 392,34 PPC OF PS A SECTION
CR.No 438/2025 U/S 353,324,34 PPC OF PS A SECTION
CR.No 439/2025 U/S 24(i) SINDH ARMS ACT OF PS A SECTION
گرفتار زخمی ڈاکو کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ساتھی فرار ڈاکوں کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
مزید زخمی ڈاکو کا کرمنل ریکارڈ کی معلومات مختلف تھانوں اور دیگر اضلاع سے حاصل کی جا رہی ہے
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس ٹیم کو شاباش کا پیغام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان*
*ترجمان سکھر پولیس*