Press Releases

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات کی بھاری کھیپ کی فروخت کو ناکام بنادیا، منشیات گٹکہ چھالیہ سمیت ملزم گرفتار*

*پریس ریلیز*
*12 جنوری 2026*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات کی بھاری کھیپ کی فروخت کو ناکام بنادیا، منشیات گٹکہ چھالیہ سمیت ملزم گرفتار*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف زبردست کریک ڈاون*
   
*اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) محمد صہیب امین* کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کی حدود میں کامیاب کاروائی، بھاری تعداد میں منشیات گٹکہ چھالیہ کے پیکٹ سمیت ملزم *معشوق حسین سو...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری, منشیات چرس اور گٹکہ سمیت 03 ملزمان گرفتار، مقدمات درج*

*پریس ریلیز*
*09 جنوری 2026*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری, منشیات چرس اور گٹکہ سمیت 03 ملزمان گرفتار، مقدمات درج*

*GOOD WORK DONE BY PATNI POLICE*

تھانہ پٹنی پولیس کی کامیاب کاروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار 

ایس ایچ او تھانہ پٹنی عمران بھیو کی حدود میں دوران گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات چرس سمیت 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتا...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی زیر صدارت ضلع کے تمام افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفیس میں کرائم میٹنگ کا کا انعقاد*

*پریس ریلیز*
*08 جنوری 2026*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی زیر صدارت ضلع کے تمام افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفیس میں کرائم میٹنگ کا کا انعقاد*

میٹنگ میں ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، ٹریفک سارجنٹ، ہیڈ محرر، چونکی انچارج اور آفیس ہیڈ کی شرکت۔

میٹنگ میں ضلع بھر میں جرائم کی صورتحال، پولیس کارگردگی، زیرالتوا مقدمات، تفتیشی امور اور امن و امان کا تفصیلی جائزہ لیا۔

کچھ ایس ایچ اوز اور ہیڈ محرر کی ناقص کارکردگی، اصل م...

*تھانہ سانگی کی حدود ہنگورو لنک روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،  دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، دو ساتھی فرار*

*پریس ریلیز*
*03 جنوری 2026*

*سکھر پولیس مقابلہ*

*تھانہ سانگی کی حدود ہنگورو لنک روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،  دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، دو ساتھی فرار*

ڈاکو واردات کے ارادے سے روڈ پہ موجود تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی پولیس تعاقب کے دوران دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب 

گرفتار زخمی ڈاکووں کی شناخت *عمران جٹ* اور *منتظر بھٹی* کے نام سے ہوئی 

گ...

*سکھر پولیس نے سالِ نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کیے گئے اپنے اعلان اور وعدے کو عملی جامہ پہنا دیا*

*پریس ریلیز*
*01 جنوری 2026*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس نے سالِ نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کیے گئے اپنے اعلان اور وعدے کو عملی جامہ پہنا دیا*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کے جانب سے جاری کردہ احکامات پر شہر بھر میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں مزید 02 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

*اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) محمد صہیب امین* کی سربراہی میں تھانہ اے سیکشن پولیس کی بروقت کامیاب کارروا...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.