Press Releases

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی، تھانہ سی سیکشن کی حدود آر او واپڈا آفیس سے چوری کی گئی مہران کار کچھ ئی گھنٹوں کے اندر برآمد، مسروقہ کار اصل مالکان کے حوالے*

*پریس ریلیز*
*11 فروری 2026*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی، تھانہ سی سیکشن کی حدود آر او واپڈا آفیس سے چوری کی گئی مہران کار کچھ ئی گھنٹوں کے اندر برآمد، مسروقہ کار اصل مالکان کے حوالے*  

گزشتہ روز تھانہ سی سیکشن کی حدود آر او واپڈا آفیس سے شہری مشتاق حسین قریشی کی کار مہران نمبر BQX-188  نامعلوم ملزمان چوری کر کے فرار ہوگئے تھے

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* نے واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو مسروقہ کار برآمد کرنے کی احکامات...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*پریس ریلیز* 
*10 فروری 2026*

*سکھر پولیس*

 *ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری* 

🚓 *GOOD WORK DONE BY PANOAQIL POLICE* 🚔

تھانہ پنوعاقل پولیس کی کامیاب کارروائی، سنگین مقدمے میں مطلوب ملزم اسلحے سمیت گرفتار، مقدمہ درج 

ایس ایچ او تھانہ پنوعاقل کی مخفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مطلوب ملزم *امیر بخش مہیسر* کو گرفتار کرلیا۔

...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، اسلحے سمیت ملزم گرفتار، مقدمہ درج*

*پریس ریلیز*
*10 فروری 2026*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، اسلحے سمیت ملزم گرفتار، مقدمہ درج*

ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کی دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کاروائی، *اسلحہ بندوق* سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 گرفتار ملزم *فرمان میمن* کے قبضے سے بغیر لائسنس *سنگل بیرل بندوق بمہ کارتوس* کو برآمد کرلیا گیا۔

ملزم کے خلاف سندھ آرمس ایکٹ تحت مقدمہ درج جبکہ ملزم سے مزید...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 02 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد*

*پریس ریلیز*
*09 فروری 2026*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 02 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد*

ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کا حدود کہ مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے منشیات سمیت 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے شراب کے 09 عدد بوتلیں اور 50 عدد گٹکہ ماوہ برآمد کیا گیا۔

ملزمان میں محمد فیصل نیازی اور آفاق احمد چاچڑ شامل۔

...

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، مختلف طریقوں سے عوام سے فراڈ کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار، مقدمہ درج*

*پریس ریلیز*
*08 فروری 2026*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، مختلف طریقوں سے عوام سے فراڈ کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار، مقدمہ درج*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا عوام سے جعلسازی/ فراڈ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن*

 ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کی افغان سینٹر کے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے عوام کو مختلف بازاروں اور چوراہوں پر روک کر  کیل، مسے، دانے اور مختلف بیماریوں کے وجوہات بتاکر فراڈ کرنے والے گروہ کے دو کارن...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.