Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھانہ سائیٹ ایریا کی حدود میں 9 سالہ بچی سے زبردستی زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار، مقدمہ درج*
*پریس ریلیز*
*06 فروری 2026*
*سکھر پولیس*
*تھانہ سائیٹ ایریا کی حدود میں 9 سالہ بچی سے زبردستی زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار، مقدمہ درج*
تھانہ سائٹ ایریا کی حدود قریشی گوٹھ میں 9 سالہ بچی کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش کا سنگین واقعہ پیش آیا۔ جہاں گھر کا سامان لینے گئی بچی سے وحشی دکاندار نے زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی،
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سائیٹ ایریا نے فوری کارروائی کرتے ہوئے وحشی دکاندار ملزم *محمد حاصل سومرو* کو گرفتار...
*سکھر پولیس کی مؤثر حکمتِ عملی، ببرلو بائی پاس پر صورتحال معمول پر آنے لگی*
*سکھر پولیس کی مؤثر حکمتِ عملی، ببرلو بائی پاس پر صورتحال معمول پر آنے لگی*
*زائرین کے رش کے باعث ببرلو بائی پاس پر ٹریفک روانی متاثر ہونے پر ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے خود وہاں پہنچ کر اپنی نگرانی میں ٹریفک کی روانی بحال کرادی*
حضرت لال شہباز قلندرؒ اور صدرالدین شاہؒ کے سالانہ میلوں کے موقع پر پنجاب سمیت مختلف علاقوں سے آنے والے زائرین کی بڑی تعداد کے باعث ببرلو بائی پاس پر شدید ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ زائرین کی گاڑیوں کی خرابی اور غلط پارکنگ کے باعث ٹریفک کی ر...
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 04 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد*
*پریس ریلیز*
*05 فروری 2026*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 04 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد*
*GOOD WORK DONE BY ROHRI POLICE*
تھانہ روہڑی پولیس کی کامیاب کارروائی، شراب کی بھاری تعداد میں بوتلیں سمیت 02 ملزمان گرفتار۔ مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ روہڑی کی حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بوتلیں سمیت 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔...
*سکھر پولیس اور وفاقی سول حساس ادارے کی باگھڑجی کچے میں مشترکہ کاروائیاں جاری*
*پریس ریلیز*
*02 فروری 2026*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس اور وفاقی سول حساس ادارے کی باگھڑجی کچے میں مشترکہ کاروائیاں جاری*
*آپریشن کے دباؤ کے باعث دوران 50 سے زائد سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب انعامی یافتہ خطرناک ڈاکو رجب عرف رجوں جتوئی نے اپنے 03 ساتھیوں سمیت سرینڈر کردیا*
ہوم منسٹر سندھ ضیاء الدین لنجار صاحب، آئی جی پی سندھ جاوید عالم اوڈھو, ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب کی دی گئی واضح پالیسی کہ جس میں تمام کرمنلز کو پیغام دیا تھا کہ وہ...
*سکھر پولیس اور وفاقی سول حساس ادارے کی باگھڑجی کچے میں مشترکہ کاروائیاں جاری، آپریشن کے دباؤ کے باعث دوران متعدد سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب مزید 02 اور ڈاکو سرینڈر*
*پریس ریلیز*
*یکم فروری 2026*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس اور وفاقی سول حساس ادارے کی باگھڑجی کچے میں مشترکہ کاروائیاں جاری، آپریشن کے دباؤ کے باعث دوران متعدد سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب مزید 02 اور ڈاکو سرینڈر*
*ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب* کی کمانڈ میں موثر حکمت عملی کی بدولت ایس *ایس پی سکھر اظہر خان* کی سربراہی میں دی گئی واضح پالیسی کہ جس میں ڈاکوؤں کو سرینڈر کرنے یا پھر دوران پولیس اپریشن اپنے منطقی انجام کے لیے تیار رہنے کہ واضح پیغام پر...