Press Releases

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد، روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*پریس ریلیز*
*31 جنوری 2026*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد، روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*تھانہ روہڑی پولیس کی کامیاب کاروائی، قتل کیس میں اشتہاری ملزم گرفتار*

ایس ایچ او تھانہ روہڑی کی حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم *ثناء اللہ سکھانی* کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم نے مورخہ 2024-8-23 تھانہ روہڑی کی حدود میں اپنے...

*سکھر پولیس اور وفاقی سول حساس ادارے کی باگھڑجی کچے میں جاری مشترکہ آپریشن میں انتہائی سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں مطلوب مزید (03) اور خطرناک ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا*

*پریس ریلیز*

*31 جنوری 2026*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس اور وفاقی سول حساس ادارے کی باگھڑجی کچے میں جاری مشترکہ آپریشن میں انتہائی سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں مطلوب مزید (03) اور خطرناک ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا*

*ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب* کی کمانڈ میں موثر حکمت عملی کی بدولت ایس *ایس پی سکھر اظہر خان* کی سربراہی میں دی گئی واضح پالیسی کہ جس میں ڈاکوؤں کو سرینڈر کرنے یا پھر دوران پولیس اپریشن اپنے منطقی انجام کے لیے تیار رہنے کہ واضح پیغام پر ا...

*تھانہ دبر پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی، نجی موبائل کمپنی ٹاور سے بیٹریاں چوری کرنے کی واردات کی کوشش کو ناکام بنادیا*

*پریس ریلیز*
*31 جنوری 2026*

*سکھر پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک*

*تھانہ دبر پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی، نجی موبائل کمپنی ٹاور سے بیٹریاں چوری کرنے کی واردات کی کوشش کو ناکام بنادیا*

تھانہ دبر کی حدود گوٹھ کھانوں ناپر لنک روڈ پر ڈاکووں کی واردات کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنادیا مقابلے دوران دو ڈاکو ہلاک 

پولیس گشت پہ معمور تھی کہ اطلاع موصول ہوئی کہ نجی کمپنی کی ٹاورز پر 5/6 سے زائد مسلح ڈاکو چوری کی واردات کر رہے ہیں۔

ایسی اطلاع ملنے پ...

*سکھر پولیس اور وفاقی سول حساس ادارے کی باگھڑجی کچے میں جاری مشترکہ آپریشن کے دوران کامیابیوں کا سلسلہ جاری*

*پریس ریلیز*

*30 جنوری 2026*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس اور وفاقی سول حساس ادارے کی باگھڑجی کچے میں جاری مشترکہ آپریشن کے دوران کامیابیوں کا سلسلہ جاری*

*انتہائی سنگین نوعیت کے (17) مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈاکو بھورو عرف اللہ داد جتوئی نے ہتھار ڈال کر سرینڈر کر دیا*

*ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب* کی کمانڈ میں موثر حکمت عملی کی بدولت ایس *ایس پی سکھر اظہر خان* کی سربراہی میں دی گئی واضح پالیسی کہ جس میں ڈاکوؤں کو سرینڈر کرنے یا پھر دوران پول...

*سکھر پولیس اور وفاقی سول حساس ادارے کی باگھڑجی کچے میں جاری مشترکہ آپریشن میں انتہائی سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں مطلوب مزید (02) اور خطرناک ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا*

*پریس ریلیز*

*30 جنوری 2026*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس اور وفاقی سول حساس ادارے کی باگھڑجی کچے میں جاری مشترکہ آپریشن میں انتہائی سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں مطلوب مزید (02) اور خطرناک ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا*

*پولیس آپریشن کے دباؤ کے باعث آج کے دن (05) ڈاکووں نے خود کو پولیس کے حوالے کرتے ہوئے سرینڈر کردیا*

*ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب* کی کمانڈ میں موثر حکمت عملی کی بدولت ایس *ایس پی سکھر اظہر خان* کی سربراہی میں دی گئی واضح پالیسی...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.