Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ايس ايس پي سکر اظهر خان جي هدايتن تي ايس ايچ او باگڙجي علي بخش شر جو ڏوھارين لاءِ سخت پيغام*
*ايس ايس پي سکر اظهر خان جي هدايتن تي ايس ايچ او باگڙجي علي بخش شر جو ڏوھارين لاءِ سخت پيغام*
ڪچي ۾ رھندڙ ڏوھاري جيڪي امن امان کي خراب ڪن ٿا فوراً پنهنجا هٿيار ڦٽا ڪري قانون جي حوالي ٿين، ٻي صورت ۾ پوليس جي سخت ايڪشن کي منهن ڏيڻ لاءِ ۽ پنهنجي انجام لاءِ پاڻ تيار رهن. ڪنهن به ڏوھاري کي ڪا به رعايت نه ڏني ويندي
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن*
*پریس ریلیز*
*27 جنوری 2026*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن*
*اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) محمد صہیب امین* کی سربراہی تھانہ بی سیکشن پولیس کی کامیاب کاروائی، شراب کی بھاری کھیپ کی فروخت کو ناکام بنادیا دو ملزمان گرفتار
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن منصور ہتھار نے انور پراچہ ہسپتال کے قریب کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بھاری تعداد میں بوتلیں سمیت دو ملزمان کو گرفتار...
*سکھر پولیس کو باگھڑجی کچے میں جاری آپریشن کے دوران اہم کامیابی حاصل*
*پریس ریلیز*
*27 جنوری 2026*
*سکھر پولیس کو باگھڑجی کچے میں جاری آپریشن کے دوران اہم کامیابی حاصل*
*ایک خطرناک ڈاکو سرینڈر*
*ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب اور ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی قیادت میں باگھڑجی کچے کے علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران اہم کامیابی حاصل کی گئی ہے
آپریشن کے دباؤ کے باعث *خطرناک ڈاکو باغ علی عرف باغوں جتوئی نے خود کو قانون کے حوالے کرتے ہوئے سرینڈر کر دیا*
سرینڈر کرنے والا خطرناک ڈاکو اغواء برائے تاوان، بھتہ...
ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
*پریس ریلیز*
*26 جنوری 2026*
*پولیس مقابلہ*
*سکھر پولیس نے ڈاکووں کی واردات کی کوشش کو ناکام بنادیا*
*تھانہ بی سیکشن کی حدود انور پراچہ ہسپتال کے قریب واردات کے ارادے سے کھڑے ڈاکووں سے پولیس مقابلہ*
پولیس کی جوابی و موثر فائرنگ سے ملزمان بھاگنے پر مجبور ہو گئے
ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
زخمی اہلکاروں میں پولیس کانسٹبل محمد علی ابڑو اور پولیس کانسٹبل نزاکت بھٹو شامل۔
زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری ابتدائی...
سکھر کے علاقے باگڑجی کچے میں جاری پولیس کے آپریشن کے اثرات۔
سکھر کے علاقے باگڑجی کچے میں جاری پولیس کے آپریشن کے اثرات۔
باگڑجی کچے سے نورگ عطرانی جتوئی کی ویڈیو سامنے آگئی۔
جو پولیس آپریشن کے متعلق بتارہے ہیں دوسری جانب نورگ عطرانی جتوئی سکھر پولیس کو مخلتف سنگین مقدمات میں مطلوب ہے۔