Press Releases

14TH AUGUST CEREMONY

پریس ریلیز

سکھر

سکھر پولیس کی جانب سے جشن آزادی مبارک

14 آگست جشن آزادی کے موقع پر پروقار تقریب سکہر واکنگ ٹریک گرائونڈ میں منعقد ہوئی، پرچم کشائی کی گئی اور ترانے و ملی نغمے پڑھے گئے

 منعقدہ تقریب میں جناب ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ صاحب، ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ صاحب ، مئیر سکھر، ڈی سی سکھر، منتخب نمائندوں سمیت دیگر اعلی افسران سیاسی و سماجی شخصیات اور سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں شرکت
  
 تقریب کا آغاز تلاوت سے کیا گیا اور اسک...


CRIME MEETING WITH ALL SDPOs AND SHOs

پریس ریلیز

سکھر

ایس ایس پی سکھر جناب امجد احمد شیخ صاحب کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال کے متعلق اہم اجلاس 

اجلاس میں تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز نے شرکت کی، امن وامان کی مجموعی صورتحال اور پولیس کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ 

جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح اور  غفلت کوتاہی ناقابل برداشت ہوگی ایس ایس پی امجد شیخ کا تمام افسران کو واضح ہدایات 

 امن و امان کا قیام اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور ایکشن ترجیحات میں شامل ہے۔

اس سلسلے...


Youm-e-Shuhada 4 August 2024

4 اگست یوم شہدائے پولیس

آج 04 اگست یومِ شہدائے پولیس کے مناسبت سے سکھر پولیس کی جانب سے شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی

تقریب میں شہداء پولیس کے اہلخانہ سمیت میئر سکھر، ڈی سی سکھر، شھباز رینجرز کے ونگ کمانڈر، ایس ایس پی گھوٹکی، آر آر ایف ایس ایس پی ملک ظفر اقبال اور میڈیا پرسنز ، سول سوسائٹی سمیت دیگر اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ 

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام پاک اور دعائے فاتحہ سے کیا گیا بعد میں سکھر پولیس کے شہیدوں کو خراجِ...


youm-e-shuhada on 4th August 2024

Youm-e-Shuhada on 4th August 2024


سکھر پولیس مقابلہ

تھانہ پٹنی کے حدود سنجپور کندرا لنک روڈ کے قریب میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان  مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرار

 زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت نوید مھر کے نام سے ہوئی 

زخمی ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد۔

زخمی ڈاکو کے مزید کرمنل ریکارڈ کی معلومات تھانوں اور مختلف اضلاع سے حاصل کی جا رہی ہے 

ترجمان سکھر پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.