Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری*
*پریس ریلیز*
*14 جنوری 2026*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری*
تھانہ اے سیکشن پولیس کی کامیاب کاروائی، منشیات سپلائر ملزم چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج
اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) محمد صہیب امین کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات چرس سمیت ملزم محمد راشد عباسی کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم...
*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کے 50 قیمتی مسروقہ موبائل فونز برآمد، چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار*
*پریس ریلیز*
*13 جنوری 2026*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کے 50 قیمتی مسروقہ موبائل فونز برآمد، چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی خصوصی ہدایت پر سکھر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے تکنیکی مہارت اور بروقت کارروائیوں کے ذریعے لاکھوں روپے مالیت کے 50 قیمتی موبائل فونز برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالے کردیں۔
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی ہ...
*سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری، A کیٹیگری کا منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد مقدمہ درج*
*پریس ریلیز*
*13 جنوری 2026*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری، A کیٹیگری کا منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد مقدمہ درج*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف دیے ہوئے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے تھانہ پنوعاقل پولیس کی کامیاب کارروائی
ایس ایچ او تھانہ پنوعاقل نے حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے A کیٹیگری کے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم *سلیم جلالی* کو گرفتار کر لیا
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری*
*پریس ریلیز*
*12 جنوری 2026*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری*
تھانہ پنوعاقل پولیس کی کامیاب کاروائیاں، دو منشیات سپلائر ملزمان گرفتار، منشیات برآمد، مقدمات درج
ایس ایچ او تھانہ پنوعاقل کی حدود کے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات چرس اور گٹکہ چھالیہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 500 گرام چرس اور 03 عد...
*سکھر پولیس کی کامیاب کاروائی، 20 روز قبل تھانہ آباد کی حدود سے گمشدہ ہونے والا 12 سالہ وشال کمار برآمد، قانونی کارروائی کے بعد اہلخانہ کے حوالے*
*پریس ریلیز*
*12 جنوری 2026*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس کی کامیاب کاروائی، 20 روز قبل تھانہ آباد کی حدود سے گمشدہ ہونے والا 12 سالہ وشال کمار برآمد، قانونی کارروائی کے بعد اہلخانہ کے حوالے*
مورخہ 2025-12-17 کو تھانہ آباد کی حدود سے 12 سالہ وشال کمار اپنے گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگیا ہے اسی گشمدگی کی اطلاع اہلخانہ نے مورخہ 2025-12-25 کو پولیس کو دی
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* نے فوری گمشدہ بچے کی تلاش اور بروقت برآمدگی کے احکامات جاری کیے۔
اح...