Press Releases

جناب آئی جی سندھ کے احکامات اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ مؤثر اور تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔*

🔹 ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں تمام ایس ایچ اوز اور چوکی انچارج اپنے اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کے عمل کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

🔹 ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد، گاڑیوں اور سامان کی باریک بینی سے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے جبکہ 12 بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائی گئی ہے۔

🔹 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے واضح کیا کہ جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور سماجی...

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں پاس ہونے والے امیدواروں کو بطور اسسٹنٹ سب انسپیکٹر (ASI) اپائنٹمنٹ آرڈرز تقسیم کیے گئے

اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ تقرری ان کی محنت، قابلیت اور عزم کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس فورس میں شمولیت ایک اعزاز کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت اور امن و امان کے قیام کی بڑی ذمہ داری بھی ہے۔

ایس ایس پی سید سلیم شاہ نے مزید کہا کہ نئے افسران ایمانداری، دیانت داری اور پیشہ ورانہ جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تاکہ محکمہ پولیس کے وقار اور عوامی اعتماد میں مزید اضافہ ہو

*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ایس ایچ او چمبڑ کی کارروائی میں ملزم گرفتار

*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ایس ایچ او چمبڑ کی کارروائی میں ملزم گرفتار۔*

⏪ ایس ایچ او چمبڑ بمعہ اسٹاف نے کارروائی کرتے ہوئے کچھ روز قبل ٹنڈوالھیار شہر تھانہ اے سیکشن کی حدود سے چوری شدہ موٹر سائیکل رکور کر کے ملزم کو گرفتاری کر لیا گیا اور موٹر سائیکل فریادی کے حوالے کر دی گئی

۔

*ٹنڈوالھیار میں سیف سٹی پراجیکٹ کے حوالے سے ایس ایس پی سید سلیم شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی زیر صدارت ٹنڈوالھیار شہر میں سیف سٹی پراجیکٹ کے قیام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں شہر کے کاروباری برادری، سماجی رہنماؤں، معزز شہریوں اور پولیس افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی*

⏪ اجلاس کے دوران شہر کے تمام مرکزی چوراہوں، بازاروں، شاہراہوں اور تجارتی مراکز پر جدید سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب سے متعلق تفصیلی پلان پیش کیا گیا۔

ایس ایس پی سید سلیم شاہ نے اس موقع پر کہا کہ سیف سٹی پراجیکٹ جدید ٹیکنالو...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.