Press Releases

عوامی اطلاع

ایس ڈی پی اوز دفتری اوقات

10 سے لے کر 02 بجے تک

ایس ایچ اوز دفتری اوقات

3 سے لے کر 5 بجے تک


ٹنڈوالھیار پولیس اور سول سوسائٹی پروگرام کی جانب سے ضلع ٹنڈوالھیار کی اقلیتی برادری کے نمائندوں کے ساتھ اہم ملاقات منعقد کی گئی

اجلاس میں ہیڈ آف پروگرام عبدالواحد سنگراسی (CSSP – سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام)، ڈی ایس پی لیگل اعجاز علی غوری، ایس ڈی پی او سٹی سکندر علی سمیجو، انسپیکٹر منور ڈیوڈ (فوکل پرسن منارٹی سیل، ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج)، انچارج ایچ آر سی، انچارج منارٹی فیسلیٹیشن ڈیسک، ڈی آئی بی انچارج سمیت اقلیتی برادری کے نمائندگان نے شرکت کی۔*

 

ڈی ایس پی لیگل اعجاز علی غوری نے اجلاس کے دوران منارٹی فیسلیٹیشن ڈیسک کے فوکل پرسن کے ساتھ سیکیورٹی انتظامات، رابطہ حکمتِ عملی، اور کمیونٹی انگیجمنٹ ک...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے پولیس فورس میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لیے شہید شیر محمد کانفرنس ہال میں ہدایات دی گئی

⏪ اجلاس میں پولیس افسران و جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے تمام شرکاء کو ہدایات دی کہ پولیس فورس کا ہر اہلکار منشیات سے مکمل طور پر دور رہے اور اپنے گھر، محلے اور معاشرے میں منشیات کے نقصانات کے بارے میں آگاہی دے.

 

⏪ ایس ایس پی سید سلیم شاہ نے مزید کہا کہ منشیات کے خاتمے کا آغاز اپنے گھر سے ہونا چاہیے۔ ایک صحت مند معاشرہ تب ہی قائم ہو سکتا ہے جب ہم خود مثبت مثال بنیں۔

 

⏪ اجلاس کے اختتام پر افسران و جوانوں نے کسی بھی قسم کی...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 3020 گرام چرس 👈 60 لیٹر دیسی شراب 👈 1000 عدد مین پڑی 👈 150 عدد گٹکا 👈 09 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 09 مقدمات درج

⏪ انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائیاں، منشیات اور شراب فروشی میں ملوث 03 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1010 گرام چرس, 10 لیٹر دیسی شراب اور 100 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 03 مقدمات درج کر دیے گئے۔

 

گرفتار ملزمان بنام:1- خادم علی ولد صادق علی

2- اسماعیل ولد غلام علی عرف علی کاکو

3۔ مراد ولد سعید

*Crime No: 384,386,387/2025*

 

⏪ ایس ایچ او سلطان آباد کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گ...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے انسپیکٹر شکیل احمد جمالی کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

👈 تقریب میں ڈی ایس پی انویسٹیگیشن، ایس ڈی پی او سٹی، ایس ڈی پی او جھنڈومری، ڈی ایس پی سی آئی اے، ڈی ایس پی کمپلین سیل، برانچ انچارجز اور دیگر کثیر تعداد میں پولیس افسران و جوان موجود تھے۔

 

👈 ایس ایس پی ٹنڈوالہیار نے ریٹائرڈ ہونے والے انسپیکٹر کی خدمات اور نمایاں کارکردگی کو سراہا۔

 

👈 تقریب کے موقع پر ایس ایس پی نے رٹائرڈ ہونے والے انسپیکٹر کو ٹوپی، اجرک اور یادگار شیلڈ پیش کی جبکہ دیگر افسران نے اجرک پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.