Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی دیوالی کے موقع پر راما پیر مندر آمد، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا
ہندو مذہب کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے راما پیر مندر کا دورہ کیا اور اس موقع پر سیکیورٹی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دیوالی کے موقع پر ضلع بھر کے مندروں اور پوجا گھروں میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے، تاکہ عقیدت مند پرسکون ماحول میں اپنی مذہبی رسومات ادا کر سکیں۔
اس موقع پر مندر کمیٹی کی جانب سے ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کو روایتی سندھی پگڑی پہنائی گئی اور بہترین سیکیورٹی انتظامات پر یادگاری ش...
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 380 لیٹر دیسی شراب 👈 435 عدد مین پڑی 👈 986 عدد گٹکا 👈 01 عدد غیر قانونی اسلحہ بمعہ 03 رائونڈ 👈 17 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 17 مقدمات درج۔
ایس ایچ او بی سیکشن کی کارروائی، شراب اور جرائم فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 100 لیٹر دیسی شراب اور 01 عدد غیر قانونی اسلحہ بمعہ 03 رائونڈ برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام:1- نظیر احمد عرف فوجی ولد لکھاڈنو
2- سلمان ولد منظور
*Crime No: 245,246/2025*
⏪ ایس ایچ او بکیرا شریف کی کارروائی، شراب اور منشیات اور شراب فروشی میں ملوث 04 گرفتار ملزمان کے قبضے...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ضلع ٹنڈوالھیار میں تعینات ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران و اہلکاروں میں مٹھائی اور نقد عیدی تقسیم کی
اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پولیس ملازمین کو دیوالی کی دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ:
پولیس فورس سندھ میں تمام مذاہب اور برادریوں کے اہلکار ایک خاندان کی طرح ہیں۔ ہم مذہبی رواداری، باہمی احترام اور بین المذاہب ہم آہنگی کے جذبے کو ہمیشہ فروغ دیتے رہیں گے۔
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے مزید کہا کہ دیوالی خوشیوں، روشنی اور امن کا پیغام دیتی ہے، اور یہی پیغام معاشرے میں پھیلانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ دا...
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 30 لیٹر شراب 👈 345 عدد مین پڑی 👈 211 عدد گٹکا 👈 03 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج۔
ایس ایچ او ڈاسوڑی کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزم کے قبضے سے 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
*Crime No: 36/2025*
ایس ایچ او بکیرا شریف کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 200 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا.
گرفتار ملزم بنام:1- ز...
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 1010 گرام چرس 👈 05 گرام آئیس 👈 205 عدد مین پڑی 👈 550 عدد گٹکا 👈 05 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 05 مقدمات درج۔
انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن کی مشترکہ کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 04 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1010 گرام چرس, 05 گرام آئیس اور 205 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 04 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام:1- محمد راشد ولد عبدالرشید
2- ندیم ولد شفیع
3۔ عبدالغفور عرف زکو ولد مراد بخش
4۔ رئیس احمد ولد شوکت علی
*Crime No: 376,377,378,379/2025*