Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ15 ستمبر 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ) ایس ایس پی ٹھٹہ نے ساکرو کی حدود میں علی نواز ملاح کی تشدد شدہ لاش ملنے پر جائے وقوعہ کا معائنہ کیا

ایس ایس پی ٹھٹہ نے تھانہ ساکرو کی حدود ولیج اگاریو پٹیل خاصخیلی میں علی نواز ملاح کی تشدد شدہ لاش ملنے کی اطلاع ملنے پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

ایس ایس پی ٹھٹہ نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا، لواحقین سے ملاقات کی اور وہاں موجود افسران سے تفصیلات حاصل کیے۔ 

ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب سے تشدد شدہ لاش ملنے پر  ایس ڈی پی ساکرو کی سربراہی میں سینیئر افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

ایس ایس پی ٹھٹہ نے ٹیم کو سختی سے ہدایات جاری کی کہ کیا کی کیا کیس کی تمام تر پہلوئوں سے چھان بین کی جائے اور ملزمان کو جلد از جلد ٹریس کرکے مقدمہ درج کیا جائے۔

ترجمان ٹھٹہ پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.