Press Releases

ایس ایس پی ٹھٹہ کی زیر صدارت ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں ضلع بھر تمام افسران کے ساتھ اہم میٹنگ کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ ؛ 11 اپریل 2026


ایس ایس پی ٹھٹہ کی زیر صدارت ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں ضلع بھر تمام افسران کے ساتھ اہم میٹنگ کا انعقاد

ایس ایس پی ٹھٹہ ساجد امیر سدوزئی کی زیر نگرانی ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی اے ٹھٹہ، انچارج پولیس پوسٹز، انچارج 15 مددگار بیس ٹھٹہ، ہیڈ آف برانچز کے ساتھ اہم جرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ کے دوران ضلع بھر...


عوامی آگاہی میسیج منشیات سے انکار کرو زندگی سے پیار کرو

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ

عوامی آگاہی میسیج

منشیات سے انکار کرو  زندگی سے پیار کرو

منشیات، گٹکا اور ماوا کوئی عام چیز نہیں یہ کھلا زہر ہے جو انسان کو زندہ ہوتے ہوئے موت کی طرف دھکیلتا ہے۔

ہر بار جب تم اسے منہ میں رکھتے ہو، تم اپنی زندگی کے دن کم کر رہے ہوتے ہو یہ تمہارے دانت، تمہارا چہرہ، تمہاری پہچان اور آخرکار تمہاری سانس تک چھین لیتا ہے۔ 

منہ کا کینسر، شدید تکلیف اور بے بسی اس کا انجام ہے، جہاں انسان جیتے جی مرنے لگتا ہے یہ صرف تمہاری نہیں، تمہارے...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں جواہ کے اڈے پر چھاپہ؛ 3 سٹیباز ملزمان گرفتار، 39 آکڑا بکس اور 3150 روپیے کیش برآمد۔

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
 مورخہ 10 اپریل 2026 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں

جواہ کے اڈے پر چھاپہ؛ 3 سٹیباز ملزمان گرفتار، 39 آکڑا بکس اور 3150 روپیے کیش برآمد۔

7 گٹکا فروش  ملزمان گرفتار، 1300 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد، مقدمات درج

👈ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ  انسپیکٹر زیاد حسین نوناری بمعہ اسٹاف دوران گشت رکشہ اسٹاپ ٹھٹہ پر زاھد کھدائی کے جواہ کے اڈے پر کامیاب کارروائی کرکے 3 سٹیباز ملزمان شاھد ولد عثمان کھڈائ...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 20 گٹکا فروش / مٹیریل سپلائر اور 14 منشیات فروش سمیت 34 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
 مورخہ 9 اپریل 2026 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں

20 گٹکا فروش / مٹیریل سپلائر اور 14 منشیات فروش سمیت 34 ملزمان گرفتار

 3690 پڑیاں گٹکا ماوا، 102 کلو گٹکا مٹیریل، 140 ساشے تمباکو پتی، آلٹو کار، سوزوکی پک اپ، 1 رکشہ، 2190 گرام چرس، 85 گرام کرسٹل آئس، 4 ٹین بیئر، 28 پنٹس شراب، 3 پوا شراب اور 106 بیگز دیسی شراب برآمد، مقدمات درج 

👈ایس ایچ او تھانہ دہابیجی انسپیکٹر مبین پرہیاڑ بم...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 9 گٹکا فروش / مٹیریل سپلائر اور 2 منشیات فروش سمیت 11 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
 مورخہ 7 اپریل 2026 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں

9 گٹکا فروش / مٹیریل سپلائر اور 2 منشیات فروش سمیت 11 ملزمان گرفتار

 1291 پڑیاں گٹکا ماوا، 86 کلو گٹکا مٹیریل، 1 سوزوکی پک اپ اور 50 بیگز دیسی شراب برآمد، مقدمات درج 

👈ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپیکٹر شھزاد الیاس بمعہ اسٹاف نے دوران گشت فروٹ  منڈی گھارو کے قریب کامیاب کارروائی کرکے سوزوکی پک اپ نمبر LF-1620 میں گٹکا مٹیریل سپلائ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.