Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب سے پولیس ہیڈکوارٹر ٹھٹہ میں اردلی روم کا انعقاد ایس ایس پی ٹھٹہ ساجد امیر سدوزئی نے پولیس ہیڈکوارٹر ٹھٹہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ 7 اپریل 2026
ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب سے پولیس ہیڈکوارٹر ٹھٹہ میں اردلی روم کا انعقاد
ایس ایس پی ٹھٹہ ساجد امیر سدوزئی نے پولیس ہیڈکوارٹر ٹھٹہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا۔
اردلی روم میں پولیس اہلکاروں کے مسائل، شوکاز، سسپینشن و دیگر مسائل پر احکامات جاری کیے گئے۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے زیرالتوا شوکاز نوٹسز ، انکوائریز کے فیصلے کیے اور غیر حاضری، ڈیوٹی میں غفلت، مسکنڈکٹ، منظم...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 9 گٹکا فروش اور 6 منشیات فروش سمیت 15 ملزمان گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 6 اپریل 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
9 گٹکا فروش اور 6 منشیات فروش سمیت 15 ملزمان گرفتار
2625 پڑیاں گٹکا ماوا، 1640 گرام چرس اور 68 بیگز دیسی شراب برآمد، مقدمات درج
تھانہ گھارو، ساکرو، جھرک، جھمپیر، کینجھر اور گاڑہو پولیس نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 9 گٹکا فروش ملزمان شاھد علی ولد کریم بخش میربحر، عبدالعزیز عرف کارو ولد غلام قمبرانی، محمد عرف ماموں...
ایس ایس پی ٹھٹہ اور ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ کی قیادت میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے سول ہسپتال ٹھٹہ سے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالیج مکلی تک آگاہی ریلی اور واک کا انعقاد
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ ؛ 6 اپریل 2026
ایس ایس پی ٹھٹہ اور ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ کی قیادت میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے سول ہسپتال ٹھٹہ سے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالیج مکلی تک آگاہی ریلی اور واک کا انعقاد
ایس ایس پی ٹھٹہ ساجد امیر سدوزئی اور ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ سرمد علی بھاگت کی قیادت میں منشیات کے خاتمے کے حوالے سے سول ہسپتال ٹھٹہ سے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالیج مکلی تک آگاہی ریلی اور واک کا انعقاد کیا گیا۔
...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی شھزور پک اپ میں شراب اور بیئر سپلائی کرنے کی کوشش ناکام
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 5 اپریل 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی
شھزور پک اپ میں شراب اور بیئر سپلائی کرنے کی کوشش ناکام
2 منشیات فروش / سپلائر ملزمان گرفتار، 576 بوتل شراب اور 400 بوتل بیئر اور شھزور پک اپ برآمد، مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ جھمپیر انسپیکٹر محمد اسلم گگو بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر ٹرائیکا۔ کمپنی کے قریب جھمپیر تا نوری آباد لنک روڈ پر کامیاب کارروائی کرکے شھزور پک اپ LD-925...
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ 5 اپریل 2026
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر امن امان بحال رکھنے کے لیے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کی گئی۔
سنیپ چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد کو جدید تلاش ایپ کی معرفت چیک کیا گیا اور موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین، بس و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا اس کے علاؤہ متعدد گاڑیوں...