Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے گٹکا و منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران انفارمیشن لسٹ میں شامل 16 گٹکا و منشیات فروش ملزمان گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
مورخہ ؛ 5 اپریل 2026
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے گٹکا و منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران انفارمیشن لسٹ میں شامل 16 گٹکا و منشیات فروش ملزمان گرفتار
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے گٹکا و منشیات کے خلاف مہم کے دوران مورخہ 27 مارچ 2026 سے 5 اپریل 2026 تک انفارمیشن لسٹ میں شاملِ کیٹیگری وائیس ٹوٹل 16 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق :-
👈تھانہ ٹھٹہ پر A کیٹیگری میں 2 اور C کیٹیگری میں ش...
ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب سے پولیس اسکارٹس اور پولیس ہیڈکوارٹر کے پولیس اہلکاروں کے گٹکا و ماوا کھانے کا سختی سے نوٹس اور وارننگ
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ
مورخہ؛ 4 اپریل 2026
ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب سے پولیس اسکارٹس اور پولیس ہیڈکوارٹر کے پولیس اہلکاروں کے گٹکا و ماوا کھانے کا سختی سے نوٹس اور وارننگ
ایس ایس پی ٹھٹہ ساجد امیر سدوزئی نے ٹھٹہ پولیس کے پولیس اسکارٹس اور پولیس ہیڈکوارٹر میں گٹکا و ماوا کھانے والے عادی اہلکاراں کو سخت وارننگ دی گئی۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے کہا کہ گٹکا ماوا کھانا ترک کرنا ہوگا ورنہ ملازمت سے برطرف کردیا جائیگا۔
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 10 گٹکا فروش اور 2 منشیات فروش سمیت 12 ملزمان گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 4 اپریل 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
10 گٹکا فروش اور 2 منشیات فروش سمیت 12 ملزمان گرفتار
2550 پڑیاں گٹکا ماوا، 100 بیگز دیسی شراب اور 110 گرام چرس برآمد، مقدمات درج
تھانہ ٹھٹہ، مکلی، دہابیجی، گھارو، ساکرو پولیس نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 10 گٹکا فروش ملزمان منظور جاکھرو، علی محمد میمن، نظیر شاہ عرف ماموں شاہ، ریاض ملاح، سہیل عرف بابو عباسی، عبدالر...
ٹھٹہ پولیس مقابلہ پولیس مقابلے کے دوران رہزنی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم جرائم میں استعمال کی گئی پسٹل سمیت زخمی حالت میں گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ : 3 اپریل 2026
ٹھٹہ پولیس مقابلہ
پولیس مقابلے کے دوران رہزنی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم جرائم میں استعمال کی گئی پسٹل سمیت زخمی حالت میں گرفتار
تھانہ ٹھٹہ کی حدود اصحابی لنک روڈ چوک کے قریب پولیس اور ملزمان کی فائرنگ میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت رزاق ولد محمد ھاشم بشیر رہائشی آگر محلہ ٹھٹہ کے...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 2 اپریل 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام
20 گٹکا / مٹیریل فروش اور 1 منشیات فروش سمیت 21 ملزمان گرفتار
418 کلو گٹکا مٹیریل، 5460 پڑیاں گٹکا ماوا، 1 ٹرک، 1 الٹو کار، 1 موٹر سائیکل اور 25 بیگز دیسی شراب برآمد، مقدمات درج
👈 ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپیکٹر محمد علی ڈامرا بمعہ اسٹاف نے دوران گشت آری کیمپ گھارو پر کامیاب کارر...