Press Releases

ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب تھانہ گھارو وزٹ اور اپ گریڈیشن کے حوالے سے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ 31 مارچ 2026

ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب تھانہ گھارو وزٹ اور اپ گریڈیشن کے حوالے سے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ

 ایس ایس پی ٹھٹہ ساجد امیر سدوزئی نے تھانہ گھارو کا وزٹ کیا، وزٹ کے دوران تھانہ گھارو کی اپگریڈیشن کے لیے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔

ایس ایس پی ٹھٹہ نے وہاں موجود افسران و کنٹریکٹر کو ہدایات کی کہ گھارو تھانے کے تعمیراتی کام کی کوالٹی کو...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 9 گٹکا / مٹیریل فروش اور 2 منشیات فروش سمیت 11 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
 مورخہ 31 مارچ 2026 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں

9 گٹکا / مٹیریل فروش اور 2 منشیات فروش سمیت 11 ملزمان گرفتار

 930 پڑیاں گٹکا ماوا، 70 کلو گٹکا مٹیریل، 1 موٹر سائیکل، 1 کار، 110 گرام چرس اور 4 پنٹس شراب برآمد، مقدمات درج

تھانہ ٹھٹہ، گھارو، دہابیجی، گھوڑاباڑی اور جھمپیر پولیس نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 9 گٹکا / مٹیریل فروش ملزمان محمد حنیف ولد عارو سوڈانی، محمد ن...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی بین الاضلاعی کرمنل گینگ برسٹ

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
 مورخہ 30 مارچ 2026 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی

بین الاضلاعی کرمنل گینگ  برسٹ

4 ملزمان گرفتار، چھینی گئی کیش 22 ہزار 5 سو روپیے، 2 موبائل فونز، شناختی کارڈ اور جرائم میں استعمال کی گئی پسٹل اور آلٹو کار  برآمد، مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق مورخہ 28 مارچ 2026 رات 10:30 کے وقت آلٹو کار نمبر  آلٹو کار میں سوار 4 نامعلوم ملزمان ولیج بھائی خان ببر میں محمد پریل ببر کی کریانا شاپ سے 2...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
 مورخہ 29 مارچ 2026 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی

گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام

2 ملزمان گرفتار، 250 کلو گٹکا مٹیریل، 105 پڑیاں انڈین گٹکا اور 1 رکشہ لوڈر برآمد، مقدمہ درج

ایس ایچ او تھانہ جھمپیر انسپیکٹر محمد اسلم گگو بمعہ اسٹاف نے دوران سنیپ چیکنگ نوری آباد تا جھمپیر روڈ پر کامیاب کارروائی کرکے رکشہ لوڈر میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 2 ملزمان مصری و...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی کرمنل گینگ کے 2 کارندے گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
 مورخہ 29 مارچ 2026 
 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی

کرمنل گینگ کے 2 کارندے گرفتار

جرائم میں استعمال کی گئی پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج

ایس ایچ او تھانہ گاڑہو سب انسپیکٹر عبدالحمید رودنانی بمعہ اسٹاف نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر دانداری لنک روڈ درگاہ سلیم شاہ کے قریب کامیاب کارروائی کرکے جرائم کے ارادے سے کھڑے 2 کرمنلز صاحب ڈنو ولد ابراہیم ڈوکی اور عمران ولد پیر محمد ڈ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.