Press Releases

ٹھٹہ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی قومی اہمیت کے حامل اولڈ K-4 پراجیکٹ سے لوہے کے پائپ چوری کرنے کی کوشش ناکام واردات میں ملوث 15 ملزمان موقع پرگرفتار واردات میں استعمال کیے جانے والے 50 گیس سلینڈرز، 4 نوزل کٹر پائپس، 1 ریوو گاڑی اور 1 کار برآمد

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس اطلاع ملی کہ اولڈ K-4 پراجیکٹ کی لائن ڈین ونڈ پاور پراجیکٹ جنگشاہی کے قریب نامعلوم ملزمان کی جانب سے چوری کی کوشش کی جارہی ہے۔ 

ایسی اطلاع موصول ہونے پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے سینیئر افسران پر مشتمل ٹیم کو فوری جائے وقوعہ پر روانہ کیا۔ ایس ڈی پی او ٹھٹہ ڈی ایس پی وحید بیگ لاڑک، ایس ایچ او مکلی انسپیکٹر اشفاق احمد منگی، انچارج پولیس پوسٹ جنگشاہی سب انسپیکٹر ریاض حسین مھیسر، اور QRF ٹیمز پرمشتمل خصوصی ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر اربوں...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 1 گٹکا مٹیریل سپلائر، 3 منشیات فروش، 5 جواری اور 1 روپوش سمیت 10 ملزمان گرفتار، مقدمات درج-


 480 کلو گٹکا مٹیریل، 500 پیکٹ گٹکا ماوا، 1 موبائل فون، 1 کلٹس کار، 18 بوتل شراب م، 20 بیگز دیسی شراب، 1 لڈو اور 3 ہزار کیش برآمد

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر انچارج سی آئی اے پولیس ٹھٹہ انسپیکٹر ممتاز علی بروہی بمعہ...


ٹھٹہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔


ٹھٹہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پولیس کی سخت سیکیورٹی میں مکلی ڈی سی آفیس تا ڈی سی چوک تک ایک پُرامن ریلی ک انعقاد کیا گیا۔

ریلی میں پولیس افسران، تمام سیاسی و سماجی، صحافی اور سوشل ورکرز نے بھرپور شرکت کی۔

ریلی کے دوران افسران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے اور خصوصی اہمیت کا حامل ہے اس روز مسلمانان برصغیر نے پہلی بار باضابطہ طور پر ایک علیحدگی وطن کا مطالبہ کیا تھا، پاکستان ہی ہماری نجات، تحفظ اور وقار ہے۔ بعد ازا...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 1 گٹکا مٹیریل سپلائر، 3 منشیات فروش، 5 جواری اور 1 روپوش سمیت 10 ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 480 کلو گٹکا مٹیریل، 500 پیکٹ گٹکا ماوا، 1 موبائل فون، 1 کلٹس کار، 18 بوتل شراب م، 20 بیگز دیسی شراب، 1 لڈو اور 3 ہزار کیش برآمد


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر انچارج سی آئی اے پولیس ٹھٹہ انسپیکٹر ممتاز علی بروہی بمعہ اسٹاف نے شورا موری مکلی پر کامیاب کارروائی کرکے کلٹس کار نمبر AEX-163 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر ملزم محبوب رضا ولد...


آئی جی پی سندھ اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ کی سربراہی میں ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں ماہ رمضان میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی سربراہی میں ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن اور سنیپ چیکنگ کا انعقاد کیا گیا۔

سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ سنیپ چیکنگ میں تمام ہوٹلوں، مسافرخانوں، موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین، بس و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا اس کے علاؤہ متعدد گاڑیوں سے ٹنٹڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹس بھی اتارے گئے۔

تمام ایس ڈی پی اوز کی جانب س...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.