Press Releases

ٹھٹہ پولیس مقابلہ پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کریمنل زخمی حالت میں گرفتار


تھانہ ساکرو کی حدود درگاہ پیر محمودانی لنک روڈ ساکرو کے قریب پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جس کی شناخت ظھور ولد غلام فرید سرائیکی کنبھار رہائشی گھارو سے ہوئی۔

ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم دہابیجی، گھارو اور ساکرو کے مختلف علاقوں میں رابری، موٹرسائیکل چھیننے جیسے جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے ریوالور بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ 

ملزم کا مکمل کریمینل ریکارڈ...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں انڈین گٹکا اور چرس سپلائی کرنے کی کوشش ناکام 16 منشیات فروش اور 1 کرمنل سمیت 17 ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 283500 پیکٹ انڈین گٹکا، 1 ٹرک، 3110 گرام چرس، 298 بیگز، 20 لیٹر دیسی شراب اور 1 ریوالور برآمد


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر (مکلی، ٹھٹہ، گھارو، ساکرو، کینجھر، جھمپیر اور سی آئی اے پولیس ٹھٹہ) نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 16 منشیات فروش ملزمان رحیم بخش گندرو، نادر علی شاہ، اجمل بیلیچو، مولا بخش عرف مولو گندرو...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام گٹکا مٹیریل سپلائر ملزم گرفتار، مقدمہ درج- 100 کلو گٹکا مٹیریل، 450 پیکٹ گٹکا ماوا اور 1 آلٹو کار برآمد


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ جھرک انسپیکٹر امیر بخش کھوسو بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر جھمپیر تا نوری آباد روڈ کراچی واہ کے قریب کامیاب کارروائی کرکے آلٹو کار نمبر BVR-703 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوش...


ایس ایس پی ٹھٹہ کا ضلع بھر کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں میٹنگ کا انعقاد


ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارجز پولیس پوسٹز اور ہیڈ آف برانچ کے ساتھ ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

ایس ایس پی ٹھٹہ نے تمام افسران کو ہدایت جاری کی کہ آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں تمام  پینڈنگ مرڈر، ڈکیتی رابری، موٹرسائیکل چوری اورسنیچنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور مسروقہ کیس پراپرٹی ریکوری، روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری بلخ...


ٹھٹہ پولیس کا غیرلائسنس یافتہ ڈرائیورز، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں، رفلیکٹ لائٹس کا استعمال نہ کرنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے ضلع بہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سختی سے سنیپ چیکنگ کا انعقاد کیا گیا.

دوران مہم ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر لائسنس یافتہ ڈرائیورز سمیت بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے چھوٹی بڑی متعدد مختلف اقسام کی گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور چنگچی رکشوں کو تحویل میں لے کر تھانوں...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.