Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں سوزوکی پک اپ اور ھائی جیٹ کیری میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام 6 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزما اور 2 منشیات فروش ملزمان سمیت 8 ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 30 کلو گٹکا مٹیریل، 2000 پیکٹ گٹکا ماوا، سوزوکی پک اپ، ھائی جیٹ کیری اور 72 بیگز دیسی شراب برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپیکٹر محمد علی ڈامرا اور انچارج سی آئی اے ٹھٹہ انسپیکٹر ممتاز علی بروہی بمعہ اسٹاف نے ھالیجی لنک روڈ، مھران فارم، بابڑا اسٹاپ اور گھارو شہر میں کامیاب کارروائیاں...
ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب سے کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کے لیے تھانہ جھرک پر کھلی کچہری کا انعقاد ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے عوامی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ جھرک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
کھلی کچہری میں جھرک اور جھمپیر کے رہائشیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
کھلی کچہری میں عوام نے اپنے مسائل SSP ٹھٹہ کو بتائے۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے عوامی مسائل کو بغور سنا اور ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر احکامات جاری کیے۔
شہریوں نے ٹھٹہ پولیس کے اس احسن اقدام کو بے پناہ پزیرائی دی ۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے اس موقع پر کہا کہ کھلی کچہری سے کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ ملے گا اور اس مثبت قدم سے کافی مسائل سنے گئے اور انکے حل کیساتھ پولیس کارکردگی کو مز...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں ٹویوٹا صرف اور کورولا کار میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام 5 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 440 کلو گٹکا مٹیریل، 260 پیکٹ گٹکا ماوا، ٹویوٹا صرف اور کورولا کار برآم
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ سب انسپیکٹر مظفر خالدی بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر جھمپیر تا ٹھٹہ لنک روڈ ماذا جوس فیکٹری کے قریب کامیاب کارروائیاں کرکے ٹویوٹا صرف نمبر ZH-836 اور کورولا کار نمبر...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں بس اور سوزوکی پک اپ میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام 2 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 600 ساشے تمباکو پتی، 150 کلو گٹکا مٹیریل، 1000 پیکٹ گٹکا ماوا، 1 بس اور 1 سوزوکی پک اپ برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپیکٹر محمد علی ڈامرا بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر کراچی تا ٹھٹہ NHW روڈ آری کیمپ اسٹاپ پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کرکے بس نمبر JA-8057 میں گٹکا مٹیریل سپلائ...
ٹھٹہ پولیس کا غیرلائسنس یافتہ ڈرائیورز، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں، رفلیکٹ لائٹس کا استعمال نہ کرنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے ضلع بہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سختی سے سنیپ چیکنگ کا انعقاد کیا گیا.
دوران مہم ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر لائسنس یافتہ ڈرائیورز سمیت بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے چھوٹی بڑی متعدد مختلف اقسام کی گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور چنگچی رکشوں کو تحویل میں لے کر تھانوں...