Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی پی ایس او کمپنی کے آئل ٹینکر میں گٹکا مٹیریل چھپاکر سپلائی کرنے کی کوشش ناکام گٹکا مٹیریل سپلائر ملزم گرفتار، مقدمہ درج- 600 کلو گٹکا مٹیریل، 500 پیکٹ گٹکا ماوا اور 1 آئل ٹینکر برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر انچارج سی آئی اے ٹھٹہ انسپیکٹر ممتاز علی بروہی بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر بائی پاس روڈ ٹھٹہ تا سجاول سولنگی سروس اسٹیشن کے قریب PSO کمپنی کے آئل ٹینکر نمبر TLM-835 پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کرکے گٹ...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی 2 روز قبل گمشدہ بچہ تلاش کرکے لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مورخہ 13 فروری 2025 کو وقت دوپہر کے وقت ایک 13 سالہ بچہ بنام عرفان ولد نصیر بلکہ لاپتہ ہوگیا تھا جسکی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ بمعہ اسٹاف نے CCTV کیمرے کی مدد سے بچے کی لوکیشن کو فالو کرکے آج مورخہ 15 فروری 2025 کو میمن گوٹھ ملیر کراچی سے برآمد کرکے اس کے والد نصیر بکک اور ماموں حاجی حیدر علی بکک کے حوالے کردیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
اپنا گمشدہ بچہ برآمد ہونے پر لواحقین کی جانب سے ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان اور ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ سب انسپیکٹر مظ...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 4 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 500 کلو گٹکا مٹیریل، 900 پیکٹ گٹکا ماوا اور 2 سوزوکی پک اپس برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ گاڑہو سب انسپیکٹر منیر احمد ھیکڑو بمعہ اسٹاف نے دوران گشت دانداری لنک روڈ کے قریب کامیاب کارروائیاں کرکے 2 سوزوکی پک اپس میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 4 گٹکا مٹیریل سپل...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی کے 4 پراجیکٹ سے پائپ چوری میں ملوث گینگ برسٹ 41 لوہے کے کٹے ہوئے پائپ اور جرائم میں استعمال کی گئی ٹرک برآمد 14 ملزمان گرفتار
تفصیلات کے مطابق 10 دسمبر 2024 کو پولیس اطلاع ملی کہ اولڈ K4 پراجیکٹ کی لائن ولیج دھنو جوکھیو کے قریب چوری کی کوشش کی جارہی ہے۔
ایس اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ مکلی انسپیکٹر اشفاق احمد منگی بمعہ اسٹاف جائے وقوع پر پہنچے اور 36 لوہے کے کٹے ہوئے پائپ برآمد کرلیے۔ جبکہ ملزمان فرار ہوگئے تھے۔
پولیس نے برآمد شدہ پائپ پولیس حراست میں لیکر نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ مکلی پر مقدمہ نمبر 202/2024 سیکشن 379,511,427 PPC کے تحت سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کردیا۔
ایس ایس...
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے ضلع ٹھٹہ میں واقع مختلف NON-CPEC پراجیکٹس کا سرپرائز وزٹ کیا اور ان پراجیکٹس پر موجود غیر ملکی باشندوں کے لیے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، اور سیکورٹی پر تعینات اہلکاروں کو ڈیوٹی کے بارے میں تفصیلی بریف کیا۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و اہلکاران کو بریف کیا اور بہترین سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ سیکورٹی پروٹوکولز اور IGP سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب، ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی جانب جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے کہا کہ تمام پراجیکٹس پر موجود عملے کو سختی سے ہدایات کی کہ کسی بھی غیر ملکی باشندے کو سیکیورٹی کے بغیر کہیں بھی جانے کی اجازت ہرگز نہیں ہوگی...