Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
2 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان گرفتار، مقدمہ درج- 100 کلو گٹکا مٹیریل، 200 پیکٹ گٹکا ماوا اور 1 سوزوکی پک اپ برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپیکٹر محمد علی ڈامرا بمعہ اسٹاف نے آری کیمپ کے قریب کامیاب کارروائی کرکے سوزوکی پک اپ میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 2 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان عابد عل...
سیکیورٹی انتظامات انسداد پولیو مہم 3 فروری تا 9 فروری 2024 ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے دوسرے روز بھی پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں سخت فول پروف سیکیورٹی انتظامات
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے دوسرے روز بھی ضلع بھر میں پولیو مہم کے دوران سخت فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے کہا کہ 3 فروری بروز پیر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے دوران فول پروف حفاظتی انتظامات اور پولیس حصار میں پولیو ورکرز اپنے فرائض نبھانے کے لیے کوشاں ہیں۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے تمام فیلڈ افسران و جوان اپنے اپنے علاقوں میں جاری کر...
ٹھٹہ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی لاکھوں روپے مالیت کے چھینے گئے مویشی 14 بھینسیں اور مزدا ٹرک بروقت برآمد
تفصیلات کے مطابق آج صبح 5:30 بجے پولیس کو اطلاع ملی کہ تھانہ کینجھر کی حدود علی بحر کے قریب موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم ملزمان نے مدعی ارشد میمن کی مزدا ٹرک، جوکہ جھرک سائیڈ سے 14 بھینسیں لوڈ کرکے کراچی جارہی تھی، چھین کر فرار ہوگئے ہیں۔
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے سخت احکامات پر ایس ڈی پی جھرک جاوید ٹالپر کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ کینجھر انسپیکٹر قادر بخش شورو بمعہ اسٹاف نے بروقت کامیاب کارروائی کرکے ملزمان کا تعاقب کرکے چھینے گیےتمام 14 بھینسیں اور مزدا ٹرک...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں؛ لاکھوں روپے مالیت کے گمشدہ اور چوری شدہ 20 قیمتی موبائل فونز ٹریس اور برآمد کرکےاصل مالکان کے حوالے کردیے گئے.
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر انچارج ڈیجیٹل انویسٹیگیشن سیل ٹھٹہ اور ٹھٹہ پولیس کے مختلف تھانہ جات نے کارروائیاں کرکے مختلف اوقات کے دوران چوری اورگم شدہ 20 قیمتی موبائل فونز ٹریس اور برآمد کرکے اصل مالکان شھزاد کھتری، شایان میمن، مٹھو سمیجو، رانو ناریجو، سجاد کھمان، ملک منظور خاصخیلی، حاجی صدیق خاصخیلی، جاوید شیخ، ایڈووکیٹ منور بھٹو، روشن گندرو، تاج محمد خان پٹھان، غلام مرتضی عباسی، پرویز سنجرانی، سرفراز سولنگی، حسین شاہ، صفدر جٹ، نظام الدین لنڈقلب حسین انڑ اور...
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کا تھانہ ٹھٹہ کا وزٹ؛ تھانہ پر سب ڈویژن ٹھٹہ کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ؛ جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے سخت احکامات۔ تھانہ ٹھٹہ کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ بھی لی
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے تھانہ ٹھٹہ کا وزٹ کیا، تھانہ پر سب ڈویژن ٹھٹہ کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا، میٹنگ کے دوران تمام جرائم پیشہ افراد، منشیات فروشوں، دیگر منظم جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرنے کے سخت احکامات جاری کیے۔
بعد ازاں تھانہ ٹھٹہ کی اپگریڈیشن کے لیے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے وہاں موجود افسران ہدایت کی کہ تھانہ کی سطح پر شہریوں کی شکایات کے بروقت ازا...