Press Releases

ٹھٹہ پولیس مقابلہ پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کریمنل زخمی حالت میں گرفتار؛ جرائم میں استعمال کی گئی پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد گزشتہ رات مدعی کیمچند سونار سے چھینی گئی رقم برآمد

گزشتہ رات مدعی کیمچند سونار سے چھینی گئی رقم برآمد

تھانہ ٹھٹہ کی حدود فقیر گوٹھ لنک روڈ پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت شبیر ولد جمن سروان رہائشی مکلی سے ہوئی۔

ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم نے گزشتہ رات گھوڑاباڑی اسٹاپ ٹھٹہ سے مدعی کیمچند سونار سے کیش رقم چھیننے کی واردات میں ملوث ہونے کا انکشاف بھی کیا ہے اس کے علاؤہ ضلع ٹھٹہ کے مختلف علاقوں میں چوری، ڈکیتی، رابری، موٹر...


ٹھٹہ پولیس مقابلہ پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کریمنل زخمی حالت میں گرفتا


تھانہ مکلی کی حدود شورا موری لنک روڈ کے قریب پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت عثمان عرف نورالدین ولد احمد زنگیانی بروچ رہائشی رنپٹیانی اسٹیشن جنگشاہی سے ہوئی۔

ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم ضلع ٹھٹہ کے مختلف علاقوں میں مویشی چوری / ڈکیتی، رابری، موٹرسائیکل چھیننے جیسے جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے پسٹل بھی برآمد۔ 

ملزم کا مکمل کریمینل...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی- موٹر سائیکل سنیچنگ گینگ برسٹ موٹر سائیکل سنیچنگ کی واردات میں مطلوب 2 ایکٹو کرمنلز گرفتار، چھینی گئی 125 بائیک برآمد مقدمہ درج

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


تفصیلات کے مطابق مورخہ 9 ڈسمبر 2024 کو شام کے وقت بائی پاس مکلی سوزوکی شوروم کے قریب 2 ملزمان نے اسلحے کے بناپر سیتا رام کولھی سے 125 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے تھے جس کا مقدمہ تھانہ مکلی پر مدعی سیتارام کی مدعیت میں درج کردیا گیا ت...


سیکیورٹی انتظامات انسداد پولیو مہم 16 دسمبر تا 22 دسمبر 2024 ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے لیئے سخت فول پروف سیکیورٹی انتظامات


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے لیئے سخت فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

ایس ایس پی ٹھٹہ نے کہا کہ 16 دسمبر بروز پیر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران فول پروف حفاظتی انتظامات اور پولیس حصار میں پولیو ورکرز اپنے فرائض نبھانے کے لیے کوشاں ہیں۔ 

ایس ایس پی ٹھٹہ نے تمام فیلڈ افسران و جوان اپنے اپنے علاقوں میں جاری کردہ س...


سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریلی کا انعقاد

آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ اور ضلع انتظامیہ ٹھٹہ کی جانب سے منعقد کی گئی کلچرل ڈے ریلی میں شرکت کی۔ ریلی میں متعلقہ ایس ڈی پی او ٹھٹہ ایس ایچ او مکلی اور بڑی تعداد میں پولیس اھلکار و جوانوں نے بھی شرکت کی۔

اس کے علاؤہ سماجی رہنماؤں سمیت مختلف اسکولوں کے اجرک پہنے ہوئے اساتذہ، بچوں اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور نعرے لگائے اور قومی گیتوں پر رقص کرت...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.