Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
10 گٹکا فروش/ انڈین گٹکا سپلائر ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 15500 پیکٹ انڈین گٹکا، 60 کلو گٹکا مٹیریل، 1950 پیکٹ گٹکا ماوا، 1 آلٹو کار اور 1 ویگنار کار برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر (ٹھٹہ، گھارو، دہابیجی، مکلی، جھرک، گاڑہو اور سی آئی اے ٹھٹہ پولیس) نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرکے 10 گٹکا فروش / انڈین گٹکا سپلائر ملزمان عاقل مغل، محمد صدیق ںلوچ، حسنین علی میمن، سلمان میمن، عبدالمالک...
18 گٹکا فروش/ گٹکا مٹیریل سپلائر، 2 منشیات فروش سمیت 20 ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 3775 پیکٹ گٹکا ماوا، 1000پیکٹ انڈین سفینا، 1 رکشہ لوڈر، 2 موٹر سائیکل، 1010 گرام چرس اور 45 بیگز دیسی شراب برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر (ٹھٹہ، گھارو، دہابیجی، ساکرو، مکلی، کیٹی بندر، جھرک اور سی آئی اے ٹھٹہ پولیس) نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرکے 18 گٹکا فروش / گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان محمد ذاکر بروہی، عبد الستار بروہی، یار محمد ببر، احس...
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے ضلع ٹھٹہ میں واقع مختلف NON-CPEC پراجیکٹس کا سرپرائز وزٹ کیا اور ان پراجیکٹس پر موجود غیر ملکی باشندوں کے لیے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، اور سیکورٹی پر تعینات اہلکاروں کو ڈیوٹی کے بارے میں تفصیلی بریف کیا۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و اہلکاران کو بریف کیا اور بہترین سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ سیکورٹی پروٹوکولز اور IGP سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب، ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی جانب جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے کہا کہ تمام پراجیکٹس پر موجود عملے کو سختی سے ہدایات کی کہ کسی بھی غیر ملکی باشندے کو سیکیورٹی کے بغیر کہیں بھی جانے کی اجازت ہرگز نہیں ہوگی...
2 گٹکا گدام پر چھاپہ 10 گٹکا فروش/ گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 4980 پیکٹ گٹکا ماوا، 325 ساشے، 14 بیگز، 35 کلو تمباکو پتی،، 56 کلو، گٹکا مٹیریل، 1 رکشہ لوڈر برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر (ٹھٹہ، مکلی، گھوڑاباڑی، گھارو، کیٹی بندر اور سی آئی اے ٹھٹہ پولیس) نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرکے 10 گٹکا فروش / گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان یاسین میمن، فدا حسین خاصخیلی، سکندر عرف ابو ملاح، فرید...
13 گٹکا فروش ملزمان اور 2 منشیات فروش ملزمان سمیت 15 ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 3325 پیکٹ انڈین سفینا گٹکا، 1907 پیکٹ گٹکا ماوا، 1 آلٹو کار، 1 مہران کار اور 46 بیگز دیسی شراب برآمد
آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر (ٹھٹہ، مکلی، دہابیجی، گھارو، ساکرو، کینجھر، گھوڑاباڑی، کیٹی بندر اور سی آئی اے ٹھٹہ پولیس) نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 13 گٹکا مٹیریل سپلائر/ فروش ملزمان میاں بخش...