Press Releases

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں؛ لاکھوں روپے مالیت کے گم اور چوری شدہ 20 قیمتی موبائل فونز ٹریس اور برآمد کرکےاصل مالکان کے حوالے کردیے گئے.

 ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر انچارج ڈیجیٹل انویسٹیگیشن سیل ٹھٹہ اور ٹھٹہ پولیس کے مختلف تھانہ جات نے کارروائیاں کرکے مختلف اوقات کے دوران چوری اورگم شدہ 20 قیمتی موبائل فونز ٹریس اور برآمد کرکے اصل مالکان اسماعیل شیخ، ساحل عباسی، گلباز جوکھیو، سلیمان خواجہ، رائو کامران، عبدالغفور ناریجو، عمران جوکھیو، عبد القادر میمن، زاکر شاہ، فیصل سھتو، آصف علی اعوان، رضا مغل، باسط میمن، عظیم دلاور شیخ، جمن میمن، حسین عرس گندرو، سیما خاصخیلی، محمد ابراہیم جت، احمد علی جانیارو اور عادل...


کورولا کار میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام 1 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزم گرفتار، مقدمہ درج- 108 کلو گٹکا مٹیریل، 200 پیکٹ گٹکا ماوا اور 1 کورولا کار برآمد

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر انچارج سی آئی اے ٹھٹہ انسپیکٹر ممتاز علی بروہی بمعہ اسٹاف نے دوران گشت تھانہ مکلی کی حدود سم نالی کے قریب کامیاب کارروائی کرکے کورولا کار نمبر BLG-991 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 1 گٹ...


1 خاتون ملزمہ اور 3 انڈین گٹکا سپلائر ملزمان سمیت 4 ملزمان گرفتار مقدمات درج- 11 ہزار 1 سو 50 پیکٹ انڈین گٹکا، 200 پیکٹ گٹکا ماوا، 2 پیکنگ مشین، 1 کلٹس کار اور 1 سوزوکی پک اپ برآمد


آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ دہابیجی انسپیکٹر مبین پڑہیاڑ بمعہ اسٹاف نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر نیشنل ہائی وے کراچی تا ٹھٹہ روڈ پر کامیاب کارروائیاں کرکے عبد الواحد خاصخیلی کو سوزوکی پک...


مویشی چوری/ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث مرکزی ملزم سمیت گرفتار، واردات میں استعمال کیا گیا اسلحہ برآمد۔

ڈکیتی کے دوران چھینی گئیں 2 گائے , 1 بیل اور 1 رپیٹر برآمد،مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق مورخہ 22 اکتوبر 2024 کی رات کو 2:30 بجے کے قریب 5 نامعلوم ملزمان نے اسلحے کے زور پر ساکروروڈ بنوریہ ایگریکلچر فارم سے 2 گائے، 1 بیل، 1 رپیٹر، 4 موبائل فونز اور 87 ہزار کیش چھین کر شہزور پک اپ میں فرار ہوگئے تھے جس کا مقدمہ تھانہ گھارو پر محمد فھیم طارق راجپوت کی مدعیت میں درج کردیا گیا تھا۔

ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے سخت احکامات پر ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپیکٹر محمد علی ڈا...


3 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان گرفتار مقدمہ درج- 800 کلو گٹکا میں استعمال ہونے والی ردی، 200 پیکٹ گٹکا ماوا اور 1 سوزوکی پک اپ برآمد

آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.