Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن وامان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
سنیپ چیکنگ میں موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین، بس و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا اس کے علاؤہ متعدد گاڑیوں سے ٹنٹڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹس بھی اتارے گئے۔
تمام ایس ڈی پی اوز کی جانب سے اپنے علاقے کے ایس ایچ اوز کے ہمراہ اپنی حدود میں سنیپ چیکنگ جاری ہے۔
اس کے علاؤہ پولیس کی جانب سے شہر کے اہم علاقوں بلخصوص داخلی اور خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ جاری ہے۔ چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد۔ بغیر نمبر پلیٹ کے موٹرسائیکلز کو تحویل میں لیکر ویریفیکیشن کا عمل جاری ہے۔
...
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کا پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں اہم اجلاس
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
اجلاس میں تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج پولیس پوسٹز، انچارج 15 مددگار بیس ٹھٹہ اور مکلی، لائن آفسر، ہیڈ محرران اور ہیڈ آف برانچز نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب سے پولیو مہم کے دوران سیکورٹی انتظاما...
12 گٹکا فروش ملزمان اور 4 منشیات فروش ملزمان سمیت 16 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ
(شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
پریس ریلیز
مورخہ 2024-09-26
12 گٹکا فروش ملزمان اور 4 منشیات فروش ملزمان سمیت 16 ملزمان گرفتار، مقدمات درج-
100 کلو گٹکا مٹیریل، 1870 پیکٹ گٹکا ماوا، 1 کلٹس کار اور 205 بیگز دیسی شراب برآمد
آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عنا...
گٹکا فروش ملزمان اور 4 منشیات فروش ملزمان سمیت 7 ملزمان گرفتار
سندھ پولیس
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ
(شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
پریس ریلیز
مورخہ 2024-09-24
3 گٹکا فروش ملزمان اور 4 منشیات فروش ملزمان سمیت 7 ملزمان گرفتار، مقدمات درج-
1535 گرام چرس، 85 بیگز دیسی شراب اور 160 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد
آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا،...
ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 2024-09-12
ٹھٹہ پولیس پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کی گئی۔
سنیپ چیکنگ...