Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹھٹہ نے ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ کے ہمراہ عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈسٹرکٹ جیل ٹھٹہ اور سول ہسپتال ٹھٹہ میں مریضوں سے عیادت کی اور مبارکباد پیش کی
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
مورخہ 21 مارچ 2026
ایس ایس پی ٹھٹہ نے ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ کے ہمراہ عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈسٹرکٹ جیل ٹھٹہ اور سول ہسپتال ٹھٹہ میں مریضوں سے عیادت کی اور مبارکباد پیش کی
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی ہدایات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر عیدگاہوں کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔
ضلع بھر میں عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئ...
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے عیدالفطر چاند رات کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی سخت انتظامات
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
مورخہ 20 مارچ 2026
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے عیدالفطر چاند رات کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی سخت انتظامات
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر عیدالفطر چاند رات کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔
اس سلسلے میں تمام تھانوں کی پولیس نفری کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
ضلع بھر م...
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں نمازِ جمعۃ الوداع کے موقع پر ضلع بھر میں تمام مساجد و مدارس اور امام بارگاہوں کی سکیورٹی کے سخت انتظامات.
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
مورخہ 20 مارچ 2026
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں نمازِ جمعۃ الوداع کے موقع پر ضلع بھر میں تمام مساجد و مدارس اور امام بارگاہوں کی سکیورٹی کے سخت انتظامات.
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ماہ رمضان المبارک میں نمازِ جمعۃ الوداع کے موقع پر ضلع بھر میں تمام مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں پر سکیورٹ...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 7 منشیات فروش اور 1 گٹکا فروش سمیت 8 ملزمان گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 20 مارچ 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
7 منشیات فروش اور 1 گٹکا فروش سمیت 8 ملزمان گرفتار
173 بیگز دیسی شراب اور 300 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد، مقدمات درج
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر
تھانہ ٹھٹہ، گھارو، دہابیجی، ساکرو، کینجھر اور گاڑہو پولیس نے مختلف مقا...
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ میں ہونے والی تیز بارش کے پیشِ نظر ٹھٹہ پولیس ہائی الرٹ
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
مورخہ 18 مارچ 2026
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ میں ہونے والی تیز بارش کے پیشِ نظر ٹھٹہ پولیس ہائی الرٹ
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی ہدایات پر شہر کے مختلف علاقوں، خصوصاً نشیبی مقامات اور اہم شاہراہوں پرتعینات نفری کو ہدایات دی گئی ہیں کہ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں شہریوں کو بروقت سہولت فراہم کی جائے۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے مزید ہدایات کی کہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کو متحرک کر دیا...