Press Releases

Visit of CPEC & Non-CPEC Projects

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 

 مورخہ 11 اگست 2024
 ٹھٹہ پولیس پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ 

ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے ضلع بھر میں مختلف CPEC اور NON-CPEC پراجیکٹس کا دورہ کیا، اور سیکیورٹی انتظامات، بالخصوص ان پراجیکٹس پر موجود چائینیز نیشنلز کی سیکورٹی، کاتفصیلی کا جائزہ لیا۔

ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے ضلع بھر میں مختلف CPEC اور NON-CPEC پرا...


گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
 مورخہ 2024-08-09 
 ٹھٹہ پولیس پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

مزدا ٹرک میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام

1 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزم گرفتار، مقدمات درج-

390 کلو گٹکا مٹیریل، 200 پڑیاں گٹکا ماوا، 100 مین پڑیاں، 1 کورولا کار اور 1 مزدا ٹرک برآمد

ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ا...


Detection of Blind Murder Case

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
 مورخہ 2024-08-07 
 ٹھٹہ پولیس پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی

بلائنڈ مرڈر کیس 24 گھنٹے میں ٹریس، قتل میں ملوث دونوں مرکزی ملزمان گرفتار۔
قتل کے جرم میں استعمال کیا گیا پسٹل اور موٹرسائیکل برآمد

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گھارو پولیس کو اطلاع ملی کہ نامعلوم ملزمان نے حرجینا پل گھارو کریک کے قریب کسی نامعلوم شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ 

ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد...


یوم شہداء

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
 مورخہ 2024-08-04 
 ٹھٹہ پولیس پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

 4 اگست یوم شہداء پولیس 

 شہید  کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے. 

 ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب سے  'یوم شہداء پولیس'  کے موقع پر شہداء کی مزاروں پر فاتحہ خوانی کی گئی اور پولیس ہیڈکوارٹر ٹھٹہ قرآن خوانی کی گئی.

 ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے پولیس کے افسران و جوانوں کے ساتھ مل کر شہدائے پولیس کی مزاروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی...


Action Against Crime

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ 
 مورخہ 2024-08-02 
 ٹھٹہ پولیس پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی

چند روز قبل تھانہ مکلی کی حدود میں ہونے والے قتل کے جرم میں ملوث مرکزی ملزم احسان خشک گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق 12 روز قبل خشک قوم کے درمیان معمولی بات پر جھگڑا ہونے پر ملزم احسان خشک نے اپنے ساتھی ملزمان کے ہمراہ ولیج حنیف خشک مکلی پر فدا حسین خشک کے گھر پر فائرنگ کر کے فدا حسین ولد اسحاق کو قتل کر دیا، اور مقتول  فدا خشک کے رشتیدا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.