Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
عیدالفطر کے موقع کی مناسبت سے ایس ایس پی ٹھٹہ نے ٹھٹہ پولیس کے شہید اہلکاروں کے گھروں پہ جاکر شہدا کے ورثا کو تحائف دیے اور بچوں کو عیدی تقسیم کی۔
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
مورخہ ؛ 17 مارچ 2026
عیدالفطر کے موقع کی مناسبت سے ایس ایس پی ٹھٹہ نے ٹھٹہ پولیس کے شہید اہلکاروں کے گھروں پہ جاکر شہدا کے ورثا کو تحائف دیے اور بچوں کو عیدی تقسیم کی۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے ٹھٹہ ضلع کے شہید اہلکاروں کے گھروں پہ جاکر شہدا کے ورثا کو تحائف اور بچوں کو عیدی تقسیم کی۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ شہید اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ ہر وقت رابطے...
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ،شب قدر کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی سخت انتظامات
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
مورخہ 16 مارچ 2026
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ،شب قدر کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی سخت انتظامات
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر شب قدر کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔
اس سلسلے میں تمام تھانوں کی پولیس نفری کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
ضلع بھر میں مساجد، امام بارگاہ...
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر امن کی فضا قائم رکھنے کے حوالے سے ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر فلیگ مارچ کا انعقاد
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 16 مارچ 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر امن کی فضا قائم رکھنے کے حوالے سے ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر فلیگ مارچ کا انعقاد
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر ضلع ٹھٹہ میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا.
ایس ایس پی ٹھٹہ نے کہا کہ عیدالفطر کے موقع پر ضلع ٹھٹہ میں امن و امان کی ف...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 9 گٹکا فروش ملزمان گرفتار، 1645 پڑیاں گٹکا ماوا اور 1 موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 16 مارچ 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
9 گٹکا فروش ملزمان گرفتار، 1645 پڑیاں گٹکا ماوا اور 1 موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر
تھانہ ٹھٹہ، گھارو، دہابیجی اور ساکرو پولیس نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 9 گٹکا فروش ملزمان شاھ...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی
ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ
مورخہ 14 مارچ 2026
پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی
کرمنل گینگ کا مرکزی ملزم جرائم میں استعمال کی گئی پسٹل اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار، مقدمہ درج
چھینی گئی رقم میں سے 30500 روپیے کیش اور شناختی کارڈ برآمد
*تفصیلات کے مطابق مورخہ 25 فروری 2026 کو دوپہر کے وقت 3 نامعلوم ملزمان نے اسلحے کے بناپر پر جھمپیر تا ٹھٹہ روڈ لویاج نئے سے وائٹل چائے کمپنی کی سوزوکی میں سوار فیصل میمن، نثار اح...