Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ 🔹 تھانہ چھور کی بڑی کارروائی
پریس ریلیز
دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
تاریخ: 06 جون 2026
ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
تھانہ چھور کی بڑی کارروائی
کرائم نمبر 28/2026
برآمدگی کی تفصیل: • 225 لیٹر دیسی شراب
کارروائی کے دوران نامزد ملزمان ہمیر ولد نارو بھیل اور ہیمن ولد نارو بھیل فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
میڈیا سیل