Press Releases

ضلع بھر میں منشیات اور شراب کے خلاف مؤثر اور بلاامتیاز کارروائیاں

Naveed Ahsan

Umerkot police zindabad


ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کی ہدایات پر ضلع بھر میں گٹکا، ماوا اور دیگر مضر صحت اشیاء کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری ہے

📢 پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ

بتاریخ: 29 جنوری 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کی ہدایات پر ضلع بھر میں گٹکا، ماوا اور دیگر مضر صحت اشیاء کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ ڍورونارو کے حدود میں (سی آئی اے) پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے آداب و سفينه بڑی مقدار برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق:

تھا...


ضلع بھر میں منشیات، شراب، گٹکا و ماوا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ

بتاریخ: 28 جنوری 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات، شراب، گٹکا و ماوا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اس سلسلے میں ضلع عمرکوٹ پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں علیحدہ علیحدہ کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔

🔹 تھانہ عمرکوٹ سٹی

عمرکوٹ سٹی پولیس نے کارروائی ک...


5 جنوری 2026 کو عمرکوٹ شہر کے علاقے موتی چوک کے قریب ایک سنگین اور افسوسناک قتل کا واقعہ پیش آیا،

ضلع پولیس عمرکوٹ

پریس ریلیز

مورخہ: 28 جنوری 2026

مورخہ 25 جنوری 2026 کو عمرکوٹ شہر کے علاقے موتی چوک کے قریب ایک سنگین اور افسوسناک قتل کا واقعہ پیش آیا، جہاں 25 سالہ نوجوان محمد اسماعیل ولد جمال الدین (سکنہ گاؤں اَکلو سمیجا) کو گلہ کٹی ہوئی حالت میں شدید زخمی پایا گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی نوجوان کو فوری طور پر سول اسپتال عمرکوٹ منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

واقعہ کے بعد مقتول کے والد کی مدعیت می...


منشیات فروشوں اور گٹکا/ماوا مافیا کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

📢 پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ

بتاریخ: 25 جنوری 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کی ہدایات پر ضلع عمرکوٹ میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور گٹکا/ماوا مافیا کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں عمرکوٹ پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں علیحدہ علیحدہ کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.