Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لع بھر میں جرائم پیشہ عناصر شراب اور گٹکا و ماوا کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
بتاريخ 24,01,2026
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر شراب اور گٹکا و ماوا کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔
اسی سلسلے میں پولیس اسٹیشن کنری نے دو کامیاب کارروائیاں عمل میں لائیں الگ الگ مقدمات درج
پہلی کارروائی:
پولیس اسٹیشن کنری کی حدود میں
کرائم...
ضلع عمرکوٹ کے مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات فروشوں، مفرور ملزمان اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
یس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کی خصوصی ہدایات پر ضلع عمرکوٹ کے مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات فروشوں، مفرور ملزمان اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
تھانہ کنری
کرائم نمبر: 17/2026
دفعات: 9(2)(1) سندھ کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ 2024
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم واحد عرف...
یس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
مورخہ: 18 جنوری 2026
ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں سی آئی اے کی ٹیم نے تھانہ چھور کی حدود میں کامیاب کارروائی عمل میں لائی۔
کارروائی کے دوران ملزم غلام سرور ولد نور محمد سموں ساکنه گاؤں دودھار، تعلقہ کھپرو کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ملزم ممتاز ولد وسند چچھر مقدمہ میں نامزد ہے۔
کارروائی کے دوران درج ذیل سامان برآمد کیا گیا:
• عاداب گٹکا — 90 پیکٹ (9,000...
ضلع بھر میں منشیات کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
مورخہ: 16 جنوری 2026
ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں سی آئی اے عمرکوٹ کی ٹیم نے اے ایس آئی قطب اریسر کی سربراہی میں تھانہ عمرکوٹ سٹی کی حدود میں کامیاب کارروائی عمل میں لائی۔
کارروائی کے دوران ملزم علی حسن ولد جھنڈو بنگلانی سکنه صوفی فقیر کو گرفتار کیا گیا، جبکہ دو دیگر ملزمان کے خلاف بطور نامعلوم مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
برآمد شدہ سامان:
• آداب گٹکا —...
جناب کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج نے ایس پی آفس عمرکوٹ کا دورہ کیا
*از دفترِ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج*
پریس ریلیز
*مورخہ: 12 جنوری 2026*
*جناب کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج نے ایس پی آفس عمرکوٹ کا دورہ کیا۔* امد پر انہیں سلامی پیش کی گئی، جس کے بعد *ڈی آئی جی پولیس نے یادگارِ شہداء پر پھول پیش کیے اور شہداء کے درجات کی بلندی کے...